Khurshid Khan Umarzai Official

Khurshid Khan Umarzai Official عوامی حدمت گار

خورشید خان عمرزئی کی طرف سے جشن آزادی پروگرام میں بھر پور تعداد میں شرکت کرنے پر حلقہ پی کے 63 کے تمام کارکنان اور عوام ...
14/08/2025

خورشید خان عمرزئی کی طرف سے جشن آزادی پروگرام میں بھر پور تعداد میں شرکت کرنے پر حلقہ پی کے 63 کے تمام کارکنان اور عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

کل بروز جمعرات ٹائم 10 بجے پارٹی کی ہدایت کے مطابق حجرہ شہید عالمزیب عمرزئی میں 14 اگست کے حوالے سے پروگرام ہوگا۔حلقہ پی...
13/08/2025

کل بروز جمعرات ٹائم 10 بجے پارٹی کی ہدایت کے مطابق حجرہ شہید عالمزیب عمرزئی میں 14 اگست کے حوالے سے پروگرام ہوگا۔
حلقہ پی کے 63 کے تمام پارٹی کارکنان اور عوام 10 بجے حجرہ شہید عالمزیب عمرزئی پہنچ جائے۔
تمام کارکنان پی ٹی آئی اور پاکستان کے جھنڈوں کے ساتھ شرکت کریں ۔

12/08/2025

11/08/2025

عوامی شکایات پر ایم پی اے ارشد حان عمرزئ کے بهائئ خاجی هدایت حان عمرزئ کام کا معائنہ کیا
اور متعلقہ انجنیئر سےبهی رابطہ

خراب مٹیریل کا استعمال کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔

جس پر سڑک کی بعض مقامات پر دوبارہ کام شروع ہوا

ایم پی اے ارشد خان عمرزئی کی فنڈ سے حلقہ پی کے 63 یونین کونسل سرکی ٹیٹارہ امان اللہ خان اجارہ مسجد کے لیے فراہم کردہ سول...
09/08/2025

ایم پی اے ارشد خان عمرزئی کی فنڈ سے حلقہ پی کے 63 یونین کونسل سرکی ٹیٹارہ امان اللہ خان اجارہ مسجد کے لیے فراہم کردہ سولر سسٹم نصب کرنے کا کام جاری ہے۔

اس سولر سسٹم کی بدولت مسجد میں نمازیوں کو چوبیس گھنٹے بلا تعطل بجلی کی فراہمی جاری رہے گی۔
مسجد پر بجلی کے بلوں کی مد میں بھی کم اخراجات آئیں گے۔
اہل علاقہ والوں نے ایم پی اے ارشد خان عمرزئی کا شکریہ ادا کیا اور مستقبل میں ہر قسم تعاون اور سپورٹ کا عزم کیا ۔

وعدوں کی تکمیل تک کا سفر ۔۔۔۔الحمدللہ ایم پی اے ارشد خان عمرزئی کی فنڈ سے یونین کونسل محمد ناڑئ ویلج کونسل مناف کلی صفدر...
07/08/2025

وعدوں کی تکمیل تک کا سفر ۔۔۔۔
الحمدللہ ایم پی اے ارشد خان عمرزئی کی فنڈ سے یونین کونسل محمد ناڑئ ویلج کونسل مناف کلی صفدر خان کلی مسجد میں سولر سسٹم انسٹالیشن کا کام مکمل ہوئی۔
اہل علاقہ والوں نے اس بہترین اقدام پر ایم پی اے ارشد خان عمرزئی کا شکریہ ادا کیا ۔

28/07/2025

ایم پی اے ارشد خان عمرزئی کی فنڈ سے یونین کونسل ڈھکی امیر اباد کا 50KVA حراب ٹرانسفرمر مرمت کرکے اہل علاقہ کا مسلہ کو حل کردیا ۔

 #ورکرکنونشن24 جولائی بروز جمعرات بوقت 4 بجے حجرہ شہید عالمزیب عمرزئی حلقہ پی کے 63 کے تمام پارٹی کارکنان ، تنظیمی عہدید...
23/07/2025

#ورکرکنونشن
24 جولائی بروز جمعرات بوقت 4 بجے حجرہ شہید عالمزیب عمرزئی
حلقہ پی کے 63 کے تمام پارٹی کارکنان ، تنظیمی عہدیداران اور عوام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔

ایم پی اے ارشد خان عمرزئی کی فنڈ سے یونین کونسل سرکی ٹیٹارہ غزگی نواب خان کورونہ کا 50KVA حراب ٹرانسفرمر مرمت کرکے اہل ع...
18/07/2025

ایم پی اے ارشد خان عمرزئی کی فنڈ سے یونین کونسل سرکی ٹیٹارہ غزگی نواب خان کورونہ کا 50KVA حراب ٹرانسفرمر مرمت کرکے اہل علاقہ والوں کا دیرینہ مسلہ کو حل کردیا ۔

پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانسٹ وایم پی اے ارشد خان عمرزئی کی فنڈ سے یونین کونسل ڈھکی ویلج کونسل سرکی ...
15/07/2025

پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانسٹ وایم پی اے ارشد خان عمرزئی کی فنڈ سے یونین کونسل ڈھکی ویلج کونسل سرکی کشران حاجی حبیب الرحمن کلی کے مسجد ومدرسہ کے لیے فراہم کردہ سولر سسٹم نصب کرنے کا کام مکمل ہوئے۔

اس سولر سسٹم کی بدولت مسجد میں بچوں کو چوبیس گھنٹے بلا تعطل بجلی کی فراہمی جاری رہے گی۔
مسجد پر بجلی کے بلوں کی مد میں بھی کم اخراجات آئیں گے۔

Address

Umarzai Charsadda
Charsadda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khurshid Khan Umarzai Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share