PPP Charsadda kpk

PPP Charsadda kpk پاکستان پیپلز پارٹی چارسده

27/03/2026
وزیر اعظم شہباز شریف کی زرداری ہاؤس کراچی میں پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر محترمہ فریال تالپور سے ملاقات
26/03/2026

وزیر اعظم شہباز شریف کی زرداری ہاؤس کراچی میں پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر محترمہ فریال تالپور سے ملاقات

21/03/2026

❤️😍تمام اُمت مسلمہ کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں ❤️

‏صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی مل...
15/03/2026

‏صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی ملاقات

‏ملاقات میں ملک کی مجموعی داخلی سلامتی کی صورتحال اور امن و امان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

‏ملاقات میں خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال اور اس کے پاکستان پر ممکنہ اثرات کا بھی جائزہ

‏ملاقات میں ملک میں امن، استحکام اور قانون کی حکمرانی کے فروغ کے لیے مشترکہ کاوشوں کی ضرورت پر زور

‏صدرِ مملکت نے داخلی سلامتی کو مضبوط بنانے اور عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کی اہمیت پر زور دیا

‏ملاقات میں قومی یکجہتی، سیاسی ہم آہنگی اور جمہوری عمل کے تسلسل کی اہمیت پر بھی گفتگو
‏⁦‪‬⁩

دنیان کو پتا لگ گیاھےبھٹوکیون اورکئسےزندہ ھے
06/03/2026

دنیان کو پتا لگ گیاھےبھٹوکیون اورکئسےزندہ ھے

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی خیبرپختونخوا کے صدر محمد علی شاہ باچہ نے پی پی پ...
05/03/2026

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی خیبرپختونخوا کے صدر محمد علی شاہ باچہ نے پی پی پی کوہاٹ ڈویژن کے صدر ساجد طوری اور سوات میں پی پی پی رہنما ڈاکٹر حیدر خان کے ہمراہ زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں خیبرپختونخوا کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کی شہادت پر اظہار افسوس کا پیغاماسلام...
01/03/2026

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کی شہادت پر اظہار افسوس کا پیغام

اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر کی شہادت کی خبر ایران سمیت پوری دنیا میں صدمے کا باعث بنی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

جنگ کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع خطے میں امن اور سلامتی کے لئے ایک بڑا چیلنج ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

جنگ مسائل کا حل نہیں، فریقین کا سفارتی ذرائع اختیار کرنا ہوں گے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کی شہادت پر دنیا بھر میں موجود سوگواران کے صبر کی دعا

ایران، اسرائیل اور گلف ممالک کے درمیان کشیدگی کا پھیلاؤ پورے خطے اور عالمی امن کے لیے خطرناک ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

‏تمام عالم اسلام کو رمضان المبارک کی رحمتیں، نعمتیں اور برکتیں مبارک‏⁦‪ ‬⁩
18/02/2026

‏تمام عالم اسلام کو رمضان المبارک کی رحمتیں، نعمتیں اور برکتیں مبارک
‏⁦‪ ‬⁩

❤️
30/01/2026

❤️

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم خان کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے نوجوانوں سے جھوٹے وعدے کئے، 13 سالہ حکومت نے صوبے کو ...
24/01/2026

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم خان کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے نوجوانوں سے جھوٹے وعدے کئے، 13 سالہ حکومت نے صوبے کو برباد کیاایک سٹیڈیم نہیں بنایا، پی ٹی آئی دکھائے کہاں گھر،ڈیم اور دیگر منصوبے شروع ہوئے, عمران خان کے رشتہ دار کے آگے وزیر اعلی بے بس ہے، پاک فوج نے ہندوستان کو تاریخی شکست دی، ہندوستان کو شکست کے بعد گرین پاسپورٹ کی عزت میں اضافہ ہواہے، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ہر غریب کیلئے ہے، 2008 میں ہم نے امن قائم کیاتھاہم نے پاکستانی پرچم کو بلند کیا تھا۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے تحصیل درگئی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا،اس موقع پر پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچہ،رکن صوبائی اسمبلی احمد کریم کنڈی، سابقہ صوبائی صدر نجم الدین،ضلعی صدر احمد علی شاہ باچہ،سابقہ ناظم عتتق خان اور دیگر قائدین نے بھی خطاب کیا
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم خان کنڈی نے کہا کہ گالم گلوچ سے نہیں مقدمہ لڑنے سے صوبے کے حقوق ملتے ہیں ،امپورٹڈ اپوزیشن لیڈر لایاگیا، پیپلز پارٹی صوبے میں نوجوانوں کو حقوق دے گی، خیبر پختونخوا کی یونیورسٹیوں میں بھی لیپ ٹاپ تقسیم ہونے چاہیں، پنجاب حکومت صوبے کو آٹے بحران سے نکالنے کیلئے اقدامات کرے،ہم کم قیمت بجلی،تمباکو، معدنیات ریاست کودے رہے ہیں
انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں آٹے کے بحران کے حوالے سے وزیراعظم نوٹس لیں، ہم پارٹی میں سزا جزا کرکے آگے جائیں گے، صوبہ کا اگلا وزیر اعلی جیالا ہو گا-

Pakistan Peoples Party - Khyber Pakhtunkhwa Faisal Karim Kundi Asif Ali Zardari
15/01/2026

Pakistan Peoples Party - Khyber Pakhtunkhwa Faisal Karim Kundi Asif Ali Zardari

His Majesty King Hamad bin Isa Al Khalifa conferring the Order of Shaikh Isa Bin Salman Al Khalifa First Class on Presid...
14/01/2026

His Majesty King Hamad bin Isa Al Khalifa conferring the Order of Shaikh Isa Bin Salman Al Khalifa First Class on President Asif Ali Zardari at Al-Qudaibiya Palace.
Aseefa Bhutto Zardari Asif Ali Zardari

Address

Charsadda Kpk
Charsadda

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Charsadda kpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share