05/06/2026
یو سی بٹگرام میں پی ٹی آئی ورکرز کنونشن، ترقیاتی منصوبوں پر اہم بریفنگ!
یو سی بٹگرام کے ناظم کاشف خان کے حجرے میں پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔ اجلاس میں علاقے کی ترقی، عوامی مسائل اور جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے تفصیلی آگاہی دی گئی۔