Taimoor Khan Khattak

Taimoor Khan Khattak Politician
Taimoor Khan khattak of Charsadda Utmanzai
Central and Provincial Working Committe

تیمور خان خٹک یونین کونسل رجڑ ون گڑھی کاکاخیل میں فیاض استاد کے ہمشیرہ اور میاں زمان شاہ باچا کے چچی کے وفات پر ان کے اہ...
04/06/2026

تیمور خان خٹک یونین کونسل رجڑ ون گڑھی کاکاخیل میں فیاض استاد کے ہمشیرہ اور میاں زمان شاہ باچا کے چچی کے وفات پر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں ۔۔

تیمور خان خٹک تپہ میرہ اتمانزئی باچا گل ٹھیکیدار کلے میں غنی الرحمن کے شریکِ حیات کے وفات پر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعز...
04/06/2026

تیمور خان خٹک تپہ میرہ اتمانزئی باچا گل ٹھیکیدار کلے میں غنی الرحمن کے شریکِ حیات کے وفات پر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں ۔۔۔

04/06/2026

فخر انسانیت فخر ایشیاء فخر ہند فخر افغان بابائے امن خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان بابا کے کتاب زما جوند او جہدوجہد اگر کسی نہیں پڑھا تو اس کے کتاب سے یہ واقع ملاحظہ کریں ۔۔۔



03/06/2026

ماؤں کی جائے نماز پر دعاؤں نے ہمیں ایسی ایسی چیزوں سے بچایا ہوا ہے جس کا سوائے اللہُ کے کسی کو علم نہیں

03/06/2026

آپ کا کردار ہی آپ کا اثاثہ ہے سب آپ کے ہاتھ میں ہے

03/06/2026

تاجدار ختم نبوت ﷺ زندہ باد
ہماری پہچان ہمارا ایمان عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ نہ کوئی نبی آپ ﷺ کے بعد آیا نہ قیامت تک آئے گا۔
تاجدار ختم نبوت ﷺ زندہ باد



02/06/2026

د اېمل ولي خان خصوصي وېنا...
مونږ الحمدلله ښه کلک مسلمانان یو. د پاک پېغمبر ﷺ امتیان یو.
زما نیکه پسې هم خبرې کېدې او نن ما پسې هم کېږي.
باچاخان ته دېوبند د "رئیس الاحرار" خطاب ورکړے ؤ.
زما کورنۍ او پلرنۍ معلومه ده.
مونږ د الله مقدس دین د خپل سیاسي مقاصد د پاره نه استعمالوو.
دا کوم خلق چې داسې کوي نو سوچ دې وکړي چې دوي څه کوي؟

02/06/2026

ہماری پہچان ہمارا ایمان عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ نہ کوئی نبی آپ ﷺ کے بعد آیا نہ قیامت تک آئے گا۔
تاجدار ختم نبوت زندہ باد
فیس بک پر "فرضی" نام سے چلنے والی ایک آئی ڈی حضرت محمدﷺ کے حوالے سے مسلسل گستاخانہ مواد شئیر کررہی ہے۔ سوچھے سمجھے سازش کے تحت پختونوں کے جذبات کو للکارا جارہا ہے۔ ایف آئی اے، سائبر کرائمز اور دیگر تحقیقاتی ادارے جلد از جلد حقائق منظر عام پر لائے۔ پختون معاشرے میں قصدا ایسے حالات پیدا کئے جارہے ہیں جس سے ہمارے معاشرے میں بگاڑ پیدا ہو۔ چئیرمین سینیٹ اس حوالے سے رولنگ دیں۔ ہمیں شک ہے کہ یہ جنگ بھی کہی وہ ففتھ جنریشن والے نہ لڑ رہے ہو۔



فرنگیوں نے اپنے کتابوں میں پشتونوں کو مارنے کیلئے دو ہتھیار بتائے ہیں ایک یہ کہ پختون متحد نہ ہو جائے اور دوسرا یہ کہ پش...
02/06/2026

فرنگیوں نے اپنے کتابوں میں پشتونوں کو مارنے کیلئے دو ہتھیار بتائے ہیں ایک یہ کہ پختون متحد نہ ہو جائے اور دوسرا یہ کہ پشتون من حیث القوم مسلمان ہیں اس لئے انہیں مذہب اور اسلام کے نام پر مارنا ہوگا ۔۔۔

رہبر تحریک خان عبدالولی خان بابا

Address

Sadat Abad Maira Utmanzai
Charsadda
24500

Telephone

+923219858333

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taimoor Khan Khattak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Taimoor Khan Khattak:

Share