جمعیت علماء اسلام یو سی رجڑ ون

جمعیت علماء اسلام یو سی رجڑ ون Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جمعیت علماء اسلام یو سی رجڑ ون, Political Party, Charsadda.

Permanently closed.
 جمعیت علماء اسلام یونین کونسل رجڑ 1 انٹرا پارٹی الیکشن کامیابی سے مکمل ہو گیا ہے۔ جماعت کے ممبران نے مختلف عہدوں کے لیے...
07/08/2024



جمعیت علماء اسلام یونین کونسل رجڑ 1 انٹرا پارٹی الیکشن کامیابی سے مکمل ہو گیا ہے۔ جماعت کے ممبران نے مختلف عہدوں کے لیے امیدوار نامزد کیے اور اتفاق رائے سے بلا مقابلہ بغیر ووٹنگ کے نئے نمائندے منتخب کیے۔ ان انتخابات نے جماعت کی جمہوری روایات کو مضبوط بنایا اور شفافیت کو یقینی بنایا۔

**منتخب شدہ ممبران:**
ویلیج کونسل شیخ آباد سے قاری محمد شعیب امیر جبکہ حافظ اعظم جان جنرل سیکرٹری منتخب کئے گئے
ویلیج کونسل آمیر آباد سے مولانا ثناﷲ صاحب امیر اور اسداللہ صاحب جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے
ویلیج کونسل سلارزئی سے مولانا نیاز الدین امیر اور قاری احمد علی جان جنرل سیکرٹری منتخب کئے گئے
انشاءاللہ دو تین دنوں میں باقی کابینہ ارکان کا بھی اعلان کیا جائے گا۔
تمام ناظمین انتخابات کے محنت اور مشقت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں❤ساتھ ہی نئے منتخب شدہ نمائندوں کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتے ہیں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ وہ جماعت اور ملک کی خدمت میں بہترین کردار ادا کریں گے۔

 کل 7 اگست 2024 بروزِ بدھ 5 بجے عصر حجرہ مولانا فضل مولی استاد امیر آباد میں جمعیت علماء اسلام یو سی رجڑ 1 کے تینوں ویلج...
06/08/2024


کل 7 اگست 2024 بروزِ بدھ 5 بجے عصر حجرہ مولانا فضل مولی استاد امیر آباد میں جمعیت علماء اسلام یو سی رجڑ 1 کے تینوں ویلج کونسلوں کا انتخابی اجلاس ہوگا۔ جس میں تحڈیل چارسدہ کے ناظم انتخابات مولانا عبد اللہ حقانی صاحب اپنے معاونین سمیت شرکت فرمائینگے۔ لہذاتمام کارکنان سے بروقت شرکت کی اپیل ہے۔

      #خُدا_کی_زمیں_پر_خُدا_کا_نظامآئیے پاکستان کی نظریاتی اور آئینی شناخت کو بحال کرنے میں   کی عظیم الشان کاروان میں ر...
05/06/2024



#خُدا_کی_زمیں_پر_خُدا_کا_نظام
آئیے پاکستان کی نظریاتی اور آئینی شناخت کو بحال کرنے میں کی عظیم الشان کاروان میں رکن سازی کریں اور قوم و ملت کی روشن مستقبل کو سنوارئیے❤🌹

23/12/2023

جمعیت علماء اسلام یونین کونسل رجڑ 1 کی مجلس عاملہ کا کامیاب اجلاس زیر صدارت مفتی عارف اللہ صاحب اختتام پذیر ہوا۔
جنرل سیکرٹری قاری محمد شعیب صاحب نے اجلاس کا ایجنڈا پیش کیا۔
اجلاس نے متفقہ فیصلہ کیا کہ رجڑ 1 کی سطح پر بھر پور کمپین کرینگے۔ عنقریب تمام علماء,مدارس،ائمہ مساجد،اور جے یو آئی کے جملہ کارکنان کا بھر پور اجلاس کرینگے۔
اجلاس میں عہد کیا گیا کہ ہم رجڑ 1 کی سطح پر تمام پولینگ سٹیشن بھاری اکثریت سے جماعت کیلئے جیتنگے۔

22/12/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
جمعیت علماء اسلام یونین کونسل رجڑ1 کے امیر مولانا قاری عارف اللّٰہ صاحب نے الیکشن کمپین کے حوالے سے عاملہ کا ایک اہم اجلاس طلب کیا ہے،لھذا عاملہ کے تمام ارکان اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔جزاک اللّٰہ
بمقام: مدرسہ انوارالقرآن شیخ آباد رجڑ
بتاریخ: کل 23 دسمبر 2023 بروز ہفتہ بوقت 2 بجے
جاری کردہ: قاری محمد شعیب جنرل سیکرٹری جے یوآئی رجڑ1

13/10/2023

جمعیت علماء اسلام یونین کونسل رجڑ1 کابینہ اجلاس کے بعد کل ہونے والے مفتی محمود کانفرنس کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں

29/09/2023

جمعیت علماء اسلام ویلج کونسل شیخ آباد کا اہم اجلاس آج بروز جمعہ شام 6:00 بجے مسجد ابوبکر صدیق ؓ شیخ آباد میں طلب کیا گیا ہے۔ ویلج شیخ آباد کے تمام کارکنان سے شرکت کی اپیل ہے

21/09/2023

جمعیت علماء اسلام یونین کونسل رجڑ 1 مجلس عمومی اجلاس
زیر صدارت مولانا مفتی عارف اللہ صاحب محلہ کنھڈرے رجڑ میں منعقد ہوا۔ اجلاس کا ایجنڈا 14 اکتوبر مفتی محمود رح کانفرنس تھا جو جنرل سیکرٹری قاری محمد شعیب صاحب نے پیش کیا۔
اجلاس میں خصوصی طور پر خادمِ عوام چئیرمین حاجی احمد علی جان صاحب ، جے یوآئی تحصیل چارسدہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا قاری حنیف الرحمن صاحب ، قاری عطاءالرحمن صاحب اور یو سی رجڑ 1 سے تعلق رکھنے والے علماء کرام،کارکنان اور عمومی ممبران نے شرکت فرمایا۔

20/09/2023

کل بروز جمعرات 5:00بجے عصر محلہ کھنڈرے حجرہ مولانا مہران صاحب میں JUI رجڑ 1 کی "مجلسِ عمومی اجلاس" ہے جس میں تحصیل اور ضلعی قائدین خصوصی شرکت کرینگے۔لہذا تمام کارکنان وقت کی پابندی کریں۔ شکریہ

26/08/2023
30/07/2023

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا باجوڑ حملے میں جےیوآئی کے ورکر کنونشن کے دوران دھماکے پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار

مولانا فضل الرحمان کا وزیراعظم اور وزیراعلی کے پی کے سے افسوس ناک واقعہ کی انکوائری کا مطالبہ

اللہ تعالی شہداء کے درجات بلند فرمائے مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان کی زخمیوں کی صحت یابی کیلئے دعاء

جےیوآئی کے کارکنان ہسپتال پہنچ کر خون کے عطیات فراہم کرے۔ مولانا فضل الرحمان

جےیوآئی کے کارکنان پر امن رہے، وفاقی و صوبائی حکومت زخمیوں کو بہترین علاج فراہم کرے۔ مولانا فضل الرحمان

جاری کردہ: مرکزی میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام

Address

Charsadda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جمعیت علماء اسلام یو سی رجڑ ون posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share