28/08/2026
🔥 مخالفین! مانیں یا نہ مانیں،
ایک دن چارسدہ کا فیصلہ عوام کریں گے،
اور چارسدہ میں قیادت سید معصوم شاہ باچا کی ہوگی!
یہ وقت کا فیصلہ ہوگا، عوام کا فیصلہ ہوگا۔
آج اختلاف ہے تو کوئی بات نہیں،
آج مخالفت ہے تو بھی کوئی بات نہیں—
جمہوریت میں اصل طاقت عوام کے پاس ہوتی ہے۔
ایک دن وہ وقت ضرور آئے گا جب
چارسدہ کے عوام اپنے فیصلے کے ذریعے اپنی قیادت کا انتخاب کریں گے۔
🔥 منشور ہمارا، فیصلہ عوام کا