Charsadda politician

Charsadda politician pticharsadda

27/01/2026
13/01/2026
20/12/2025

📍 حلقہ PK-64 میں سڑکوں کے ترقیاتی منصوبے
الحمدللہ حلقہ PK-64 میں عوامی سہولت کے لیے مختلف علاقوں میں سڑکوں کے اہم منصوبے شامل کیے گئے ہیں، جن کی تفصیل درج ذیل ہے:
1. نستہ سے کشمیر لالہ کورو نہ (لنک روڈ: دیدن چوک تا ظہور خان کورو نہ)
2. کلیاس چوک سے بنگلہ دیش کورو نہ
3. مین کلیاس روڈ سے قاسم خان کورو نہ
4. مین درگئی بازار سے چارباغ روڈ
5. یوسف خان تالاب روڈ سے خٹک کلی
6. ڈھب بندہ مقبرہ سے گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول ڈھب بندہ
یہ منصوبے عوام کو بہتر سفری سہولت فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ علاقے کی مجموعی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔
🤝 عوامی خدمت، ہماری ترجیح

Address

Charsadda
PESHAWER

Telephone

+923492948946

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Charsadda politician posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share