Justice at doorstep

Justice at doorstep Human rights defender..social activist and also works on child protection...

19/06/2023

چارسدہ: ڈی پی او چارسدہ پولیس سے درخواست کیجاتی ہے کہ غریب طالب علم(جو کہ مزدوری کیغرض سے ھسپتال میں موجود تھا) پر تشدد اور بیعزتی کرنے والے پولیس اہلکار کیخلاف سخت کاروایی کیجایے.....

بہتر مستقبل کا خواب سجایے یورپ جانے والے 298 پاکستانی نوجوان کشتی حادثے کے نذر ہوگیے...
18/06/2023

بہتر مستقبل کا خواب سجایے یورپ جانے والے 298 پاکستانی نوجوان کشتی حادثے کے نذر ہوگیے...

18/06/2023

اپنے خوابوں کا پیچھا کرو ....

17/06/2023

کلرکہار کے مقام پر بس حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہوگئی..

13/06/2023

سندھ: قتل کیس میں عدالت پیشی کیلیے اتے ھویے پیپلز پارٹی کے ایم پی اے سردار خان چانڈیو کا انداز چیک کریں..کیسے یہ لوگ قانون کو اپنے گھر کی لونڈی سمجھتے ھیں...

جب 1931 میں بجلی کے موجد کا انتقال ہوا تو پوری دنیا کی بجلی ان کی یاد میں ایک منٹ کے لئے بند کر دی گئی، لیکن ہمارے علاقے...
13/06/2023

جب 1931 میں بجلی کے موجد کا انتقال ہوا تو پوری دنیا کی بجلی ان کی یاد میں ایک منٹ کے لئے بند کر دی گئی، لیکن ہمارے علاقے میں آج بھی ان کی یاد میں ہر گھنٹے بعد بجلی دو گھنٹے کے لئے بند کی جاتی ہے۔
(محبت اور احترام کا یہ رشتہ کافی عرصہ سے قائم ہے اور حالات بتا رہے ہیں کہ ہمیشہ قائم رہے گا...

09/06/2023

کچھ سمجھے اپ!!!!!

اس قسم کے واقعات کے خلاف اواز اٹھانا ایک بندے کے بس کی بات نہیں بلکہ ہم سب نے اجتماعی طور پر اس کے خلاف اواز اٹھانی ھوگی...
08/06/2023

اس قسم کے واقعات کے خلاف اواز اٹھانا ایک بندے کے بس کی بات نہیں بلکہ ہم سب نے اجتماعی طور پر اس کے خلاف اواز اٹھانی ھوگی..👇
چارسدہ: چارسدہ کے رہایشی اس بچے کو چالیس لاکھ روپے کے عوض قید ھویے پچاس دن پورے ھوگیے...

07/06/2023

تہہ بازاری فیس یعنی کہ اہ اہ😉👇
سرڈھیری بازار میں ڈنڈے کی زور پر تہہ بازاری فیس وصول کرنے پر دوکانداروں اور ٹی ایم اے اہلکاروں کیدرمیان جھڑپ...

07/06/2023

یہ اٹل حقیقت ہے کہ موت کے علاوہ ہر بیماری کا علاج ہے مگر بیوقوفی اور لاپرواہی کا کویی علاج نہیں👇

غریب پاکستان کے کروڑپتی بھکاری..فیصل آباد: بھکاری نے ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں پولیس پر الزام عائد کیا کہ پولیس نے مج...
06/06/2023

غریب پاکستان کے کروڑپتی بھکاری..
فیصل آباد: بھکاری نے ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں پولیس پر الزام عائد کیا کہ پولیس نے مجھ سے 7 لاکھ چھین لیئے

پلاٹ کی خریداری کے لیئے جا رہا تھا پولیس نے روک کر رقم چھینی۔ بھکاری

بھکاری جھوٹ بول رہا ہے، اس کے پاس سات لاکھ کہاں سے آئے۔ پولیس

بھکاری نے عدالت میں 3 کروڑ روپے کے اکاؤنٹ نجی بنک میں شو کروا کر سب کو حیران کردیا

25 سال سے بھیک مانگ کر رقم بنک میں جمع کرواتا ہوں۔ بھکاری مظفر

عدالت نے بھکاری کے 7 لاکھ ہڑپ کرنے کے الزام پر تھانیدار اور اہلکاران کے خلاف مقدمے کا حکم دے دیا..

Address

Charsadda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Justice at doorstep posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category