Khpal Olas Falahi Tanzeem خپل اولس فلاحی تنظیم عمرزی-رجسٹرڈ

  • Home
  • Pakistan
  • Charsadda
  • Khpal Olas Falahi Tanzeem خپل اولس فلاحی تنظیم عمرزی-رجسٹرڈ

Khpal Olas Falahi Tanzeem خپل اولس فلاحی تنظیم عمرزی-رجسٹرڈ An organization that works for widows and orphans
Kindly Donate Us
Easy Paisa:0303 88 98 998

20/05/2026

قدرتی وسائل کے تحفظ اور ماحول دوست اقدامات کی ایک خوبصورت مثال ✨
فشریز ڈیپارٹمنٹ اور خپل اولس فلاحی تنظیم کی مشترکہ کاوشوں سے دریائے جیندے میں 15 ہزار مچھلیاں چھوڑ دی گئیں تاکہ ان کی افزائشِ نسل ممکن ہو سکے اور آبی حیات کا قدرتی نظام مزید مضبوط ہو۔
یہ اقدام نہ صرف ماحول کے تحفظ بلکہ آنے والی نسلوں کے لیے قدرتی وسائل کو محفوظ بنانے کی ایک قابلِ ستائش کوشش ہے۔ 🌿🐟

07/05/2026

خپل اولس فلاحی تنظیم عمرزئئ

الحمدللہ!تنظیم کی جانب سے آج ایک مستحق گھرانے کو پنکھا فراہم کر دیا گیا۔ یہ ایک چھوٹا سا قدم ضرور ہے، مگر کسی ضرورت مند ...
29/04/2026

الحمدللہ!
تنظیم کی جانب سے آج ایک مستحق گھرانے کو پنکھا فراہم کر دیا گیا۔ یہ ایک چھوٹا سا قدم ضرور ہے، مگر کسی ضرورت مند کے لیے بڑی آسانی کا سبب بن سکتا ہے۔
ہم دل کی گہرائیوں سے اُن تمام مخیر حضرات کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس کارِ خیر میں حصہ لیا۔ اللہ کریم آپ سب کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے، آپ کی نیکیوں کو قبول فرمائے اور اسے آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین 🤲
اللہ ہمیں اسی طرح انسانیت کی خدمت کی توفیق عطا فرماتا رہے۔

‏یہ کتنا خوبصورت احساس ہے کہ آپ دیتے جائیںاور یہ جانتے ہوں کہ اس کا بدلہ لوگوں سے نہیں،بلکہ لوگوں کے رب سے ملے گا۔ 🥀
26/04/2026

‏یہ کتنا خوبصورت احساس ہے کہ آپ دیتے جائیں
اور یہ جانتے ہوں کہ اس کا بدلہ لوگوں سے نہیں،
بلکہ لوگوں کے رب سے ملے گا۔ 🥀

رحم صرف ایک جذبہ نہیں ہے،بلکہ یہ وہ ہمت ہے کہ آپ دوسرے کے درد کو اپنے درد کی طرح محسوس کریں۔
23/04/2026

رحم صرف ایک جذبہ نہیں ہے،
بلکہ یہ وہ ہمت ہے کہ آپ دوسرے کے درد کو اپنے درد کی طرح محسوس کریں۔

Address

Umarzai
Charsadda
24510

Telephone

+923365958669

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khpal Olas Falahi Tanzeem خپل اولس فلاحی تنظیم عمرزی-رجسٹرڈ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category