Office of The Assistant Director LG&RDD Charsadda

Office of The Assistant Director LG&RDD Charsadda Official Page of Assistant Director Local Government & Rural Development Department Charsadda

آج 03 جون 2026 کو سینئر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ضلع چارسدہ جناب  ذیشان علی شاہ صاحب کے زیرنگرانی *'پاک صاف و شفاف خ...
03/06/2026

آج 03 جون 2026 کو سینئر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ضلع چارسدہ جناب ذیشان علی شاہ صاحب کے زیرنگرانی *'پاک صاف و شفاف خیبرپختونخواہ'* پروگرام کے تحت ضلع چارسدہ کے مختلف ویلیج کونسلز میں جاری صفائی مہم کی چند تصویری جھلکیاں۔

اپنے ارد گرد ماحول کو صاف ستھرا رکھیں نالیوں میں گندگی بے جا نہ پھینکے اور صفائی عملے کیساتھ بھرپور تعاون کریں تاکہ ہم سب اجتماعی طور پر ضلع چارسدہ کو پاک صاف وشفاف رکھ سکیں۔

مکمل صفائی اس وقت تک ممکن نہیں جب تک ہم یہ حقیقت تسلیم نہیں کرتے کہ صفائی ایک اجتماعی ذمہ داری ہے اور ہر ایک کو اس میں اپنا کردار ادا کرنا ہے۔

آج یکم جون2026 کو سینئر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ضلع چارسدہ جناب  ذیشان علی شاہ صاحب کے زیرنگرانی *'پاک صاف و شفاف خ...
01/06/2026

آج یکم جون2026 کو سینئر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ضلع چارسدہ جناب ذیشان علی شاہ صاحب کے زیرنگرانی *'پاک صاف و شفاف خیبرپختونخواہ'* پروگرام کے تحت ضلع چارسدہ کے مختلف ویلیج کونسلز میں جاری صفائی مہم کی چند تصویری جھلکیاں۔

اپنے ارد گرد ماحول کو صاف ستھرا رکھیں نالیوں میں گندگی بے جا نہ پھینکے اور صفائی عملے کیساتھ بھرپور تعاون کریں تاکہ ہم سب اجتماعی طور پر ضلع چارسدہ کو پاک صاف وشفاف رکھ سکیں۔

مکمل صفائی اس وقت تک ممکن نہیں جب تک ہم یہ حقیقت تسلیم نہیں کرتے کہ صفائی ایک اجتماعی ذمہ داری ہے اور ہر ایک کو اس میں اپنا کردار ادا کرنا ہے۔

عیدالاضحیٰ صفائی آپریشن – تیسرا دن29-05-2026*عیدالاضحیٰ کے پہلے روز ضلع چارسدہ میں صفائی کا عمل بھرپور انداز میں جاری رہ...
29/05/2026

عیدالاضحیٰ صفائی آپریشن – تیسرا دن29-05-2026*

عیدالاضحیٰ کے پہلے روز ضلع چارسدہ میں صفائی کا عمل بھرپور انداز میں جاری رہا۔ ضلع بھر کے 126 ویلیج کونسلز کا سینٹری عملہ قربانی کے جانوروں کی آلائشیں بروقت اٹھانے اور انہیں مقررہ مقامات پر محفوظ طریقے سے ٹھکانے لگانے میں مصروف ہے۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ضلع چارسدہ جناب ذیشان علی شاہ کی ہدایات پر صفائی آپریشن کو مؤثر اور منظم انداز میں جاری رکھا گیا تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جا سکے۔

انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ صفائی کے عملے سے تعاون کریں اور آلائشیں صرف مقررہ جگہوں پر رکھیں۔

* #*

*

عیدالاضحیٰ صفائی آپریشن – دوسرا دن28-05-2026*عیدالاضحیٰ کے پہلے روز ضلع چارسدہ میں صفائی کا عمل بھرپور انداز میں جاری رہ...
28/05/2026

عیدالاضحیٰ صفائی آپریشن – دوسرا دن28-05-2026*

عیدالاضحیٰ کے پہلے روز ضلع چارسدہ میں صفائی کا عمل بھرپور انداز میں جاری رہا۔ ضلع بھر کے 126 ویلیج کونسلز کا سینٹری عملہ قربانی کے جانوروں کی آلائشیں بروقت اٹھانے اور انہیں مقررہ مقامات پر محفوظ طریقے سے ٹھکانے لگانے میں مصروف ہے۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ضلع چارسدہ جناب ذیشان علی شاہ کی ہدایات پر صفائی آپریشن کو مؤثر اور منظم انداز میں جاری رکھا گیا تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جا سکے۔

انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ صفائی کے عملے سے تعاون کریں اور آلائشیں صرف مقررہ جگہوں پر رکھیں۔

* #*

*

*عیدالاضحیٰ صفائی آپریشن – پہلا دن 27-05-2026*عیدالاضحیٰ کے پہلے روز ضلع چارسدہ میں صفائی کا عمل بھرپور انداز میں جاری ر...
27/05/2026

*عیدالاضحیٰ صفائی آپریشن – پہلا دن 27-05-2026*

عیدالاضحیٰ کے پہلے روز ضلع چارسدہ میں صفائی کا عمل بھرپور انداز میں جاری رہا۔ ضلع بھر کے 126 ویلیج کونسلز کا سینٹری عملہ قربانی کے جانوروں کی آلائشیں بروقت اٹھانے اور انہیں مقررہ مقامات پر محفوظ طریقے سے ٹھکانے لگانے میں مصروف ہے۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ضلع چارسدہ جناب ذیشان علی شاہ کی ہدایات پر صفائی آپریشن کو مؤثر اور منظم انداز میں جاری رکھا گیا تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جا سکے۔

انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ صفائی کے عملے سے تعاون کریں اور آلائشیں صرف مقررہ جگہوں پر رکھیں۔

* #*

*

آج 23 مئی 2026 کو سینئر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ضلع چارسدہ جناب  ذیشان علی شاہ صاحب کے زیرنگرانی *'پاک صاف و شفاف خ...
23/05/2026

آج 23 مئی 2026 کو سینئر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ضلع چارسدہ جناب ذیشان علی شاہ صاحب کے زیرنگرانی *'پاک صاف و شفاف خیبرپختونخواہ'* پروگرام کے تحت ضلع چارسدہ کے مختلف ویلیج کونسلز میں جاری صفائی مہم کی چند تصویری جھلکیاں۔

اپنے ارد گرد ماحول کو صاف ستھرا رکھیں نالیوں میں گندگی بے جا نہ پھینکے اور صفائی عملے کیساتھ بھرپور تعاون کریں تاکہ ہم سب اجتماعی طور پر ضلع چارسدہ کو پاک صاف وشفاف رکھ سکیں۔

مکمل صفائی اس وقت تک ممکن نہیں جب تک ہم یہ حقیقت تسلیم نہیں کرتے کہ صفائی ایک اجتماعی ذمہ داری ہے اور ہر ایک کو اس میں اپنا کردار ادا کرنا ہے۔

آج 20 مئی 2026 کو سینئر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ضلع چارسدہ جناب  ذیشان علی شاہ صاحب کے زیرنگرانی *'پاک صاف و شفاف خ...
20/05/2026

آج 20 مئی 2026 کو سینئر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ضلع چارسدہ جناب ذیشان علی شاہ صاحب کے زیرنگرانی *'پاک صاف و شفاف خیبرپختونخواہ'* پروگرام کے تحت ضلع چارسدہ کے مختلف ویلیج کونسلز میں جاری صفائی مہم کی چند تصویری جھلکیاں۔

اپنے ارد گرد ماحول کو صاف ستھرا رکھیں نالیوں میں گندگی بے جا نہ پھینکے اور صفائی عملے کیساتھ بھرپور تعاون کریں تاکہ ہم سب اجتماعی طور پر ضلع چارسدہ کو پاک صاف وشفاف رکھ سکیں۔

مکمل صفائی اس وقت تک ممکن نہیں جب تک ہم یہ حقیقت تسلیم نہیں کرتے کہ صفائی ایک اجتماعی ذمہ داری ہے اور ہر ایک کو اس میں اپنا کردار ادا کرنا ہے۔

آج 19 مئی 2026 کو سینئر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ضلع چارسدہ جناب  ذیشان علی شاہ صاحب کے زیرنگرانی *'پاک صاف و شفاف خ...
19/05/2026

آج 19 مئی 2026 کو سینئر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ضلع چارسدہ جناب ذیشان علی شاہ صاحب کے زیرنگرانی *'پاک صاف و شفاف خیبرپختونخواہ'* پروگرام کے تحت ضلع چارسدہ کے مختلف ویلیج کونسلز میں جاری صفائی مہم کی چند تصویری جھلکیاں۔

اپنے ارد گرد ماحول کو صاف ستھرا رکھیں نالیوں میں گندگی بے جا نہ پھینکے اور صفائی عملے کیساتھ بھرپور تعاون کریں تاکہ ہم سب اجتماعی طور پر ضلع چارسدہ کو پاک صاف وشفاف رکھ سکیں۔

مکمل صفائی اس وقت تک ممکن نہیں جب تک ہم یہ حقیقت تسلیم نہیں کرتے کہ صفائی ایک اجتماعی ذمہ داری ہے اور ہر ایک کو اس میں اپنا کردار ادا کرنا ہے۔

آج 18 مئی 2026 کو سینئر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ضلع چارسدہ جناب  ذیشان علی شاہ صاحب کے زیرنگرانی *'پاک صاف و شفاف خ...
18/05/2026

آج 18 مئی 2026 کو سینئر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ضلع چارسدہ جناب ذیشان علی شاہ صاحب کے زیرنگرانی *'پاک صاف و شفاف خیبرپختونخواہ'* پروگرام کے تحت ضلع چارسدہ کے مختلف ویلیج کونسلز میں جاری صفائی مہم کی چند تصویری جھلکیاں۔

اپنے ارد گرد ماحول کو صاف ستھرا رکھیں نالیوں میں گندگی بے جا نہ پھینکے اور صفائی عملے کیساتھ بھرپور تعاون کریں تاکہ ہم سب اجتماعی طور پر ضلع چارسدہ کو پاک صاف وشفاف رکھ سکیں۔

مکمل صفائی اس وقت تک ممکن نہیں جب تک ہم یہ حقیقت تسلیم نہیں کرتے کہ صفائی ایک اجتماعی ذمہ داری ہے اور ہر ایک کو اس میں اپنا کردار ادا کرنا ہے۔

Address

Mardan Road Near Police Line
Charsadda
24420

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00

Telephone

+92919220425

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Office of The Assistant Director LG&RDD Charsadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Office of The Assistant Director LG&RDD Charsadda:

Share