Jamaat-e-Islami Charsadda Official

Jamaat-e-Islami Charsadda Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamaat-e-Islami Charsadda Official, Political Party, charsadda, Charsadda.
(3)

The largest Religious-political party of pakistan JI is straggling for a complete islamic Revolution in pakistan in all areas.JI has an honest visionary and Brave Leadership

جماعتِ اسلامی یونین کونسل محمد ناڑی کے زیرِ اہتمام عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر امیر جماعت اسلامی چارسدہ ش...
31/05/2026

جماعتِ اسلامی یونین کونسل محمد ناڑی کے زیرِ اہتمام عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر امیر جماعت اسلامی چارسدہ شاہ حسین ایڈووکیٹ، احمد یار اور دیگر مقررین نے خطاب کیا۔
اجلاس میں ممبرشپ مہم کا جائزہ لیا گیا، ویلج کونسل سطح پر عوامی کمیٹیوں کے قیام کی منصوبہ بندی کی گئی، جبکہ علاقے میں منشیات اور بدامنی کے خلاف بھرپور عوامی مہم چلانے کا فیصلہ کیا گیا۔

شرکاء نے انتظامیہ پر زور دیا کہ علاقے میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے اور نوجوان نسل کو منشیات سے بچانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔

جے آئی یوتھ چارسدہ کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی صدر جماعت اسلامی یوتھ امان الحق جنرل سیکرٹری افتخار انجم ڈپٹی جنرل سیکرٹر...
28/05/2026

جے آئی یوتھ چارسدہ کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی
صدر جماعت اسلامی یوتھ امان الحق جنرل سیکرٹری افتخار انجم ڈپٹی جنرل سیکرٹری جلال خان ڈپٹی جنرل سیکرٹری عباد اللہ عباد سپورٹس سیکرٹری بلال خان سوشل میڈیا انچارج انجنئیر حسن خان پی کے 65 یوتھ صدر صدیق الرحمن جنرل سیکرٹری مہران نواز خان و دیگر ذمہ داران نے شرکت کی

Eid al Adha Mubarak
26/05/2026

Eid al Adha Mubarak

26/05/2026
امیر جماعت اسلامی چارسدہ شاہ حسین ایڈووکیٹ کی قیادت میں ایک وفد نے واپڈا ایکسین انجینئر فہیم سے ملاقات کی۔ ملاقات میں بج...
25/05/2026

امیر جماعت اسلامی چارسدہ شاہ حسین ایڈووکیٹ کی قیادت میں ایک وفد نے واپڈا ایکسین انجینئر فہیم سے ملاقات کی۔ ملاقات میں بجلی کی ناروا، ظالمانہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ خصوصاً عید کے دنوں میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔
اس موقع پر تحصیل تنگی کے امیر مولانا جمال الدین، ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ناصر خان ہمدرد اور فضل مجید بھی موجود تھے۔
ایکسین انجینئر فہیم نے یقین دہانی کرائی کہ عید کے موقع پر لوڈشیڈنگ میں بھرپور کمی لانے کی کوشش کی جائے گی تاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم ہو سکے۔

امیر جماعت اسلامی چارسدہ شاہ حسین ایڈووکیٹ کی قیادت میں تحصیل تنگی کے وفد نے بجلی کی ناروا اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے حو...
25/05/2026

امیر جماعت اسلامی چارسدہ شاہ حسین ایڈووکیٹ کی قیادت میں تحصیل تنگی کے وفد نے بجلی کی ناروا اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے حوالے سے ڈی سی چارسدہ ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر سے ملاقات کی۔
وفد میں امیر جماعت اسلامی تحصیل تنگی مولانا جمال الدین، ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ناصر خان ہمدرد اور فضل مجید بھی شامل تھے۔
ڈی سی چارسدہ نے عید کے دنوں میں لوڈشیڈنگ میں کمی کے لیے بھرپور کوشش کی یقین دہانی کرائی۔

امیر جماعت اسلامی تحصیل تنگی مولانا جمال الدین مندنی میں تحصیل تنگی کے ذمہ داران بھی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں اجلاس میں ...
24/05/2026

امیر جماعت اسلامی تحصیل تنگی مولانا جمال الدین مندنی میں تحصیل تنگی کے ذمہ داران بھی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں اجلاس میں ممبرشپ مہم کا جائزہ لیا اور منصوبہ بندی کی

Address

Charsadda
Charsadda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami Charsadda Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share