Kamal Khan member provincial council ANP

Kamal Khan member provincial council ANP Political activities in Khanmai, Charsadda and Khyber Pakhtunkhwa

حقیقی لیڈر وہی ہوتا ہے جو سرحدوں کی دوری اور مصروفیات کو پسِ پشت ڈال کر اپنی عوام کی پکار پر لبیک کہے اور بلا جھجک ان کے...
22/05/2026

حقیقی لیڈر وہی ہوتا ہے جو سرحدوں کی دوری اور مصروفیات کو پسِ پشت ڈال کر اپنی عوام کی پکار پر لبیک کہے اور بلا جھجک ان کے دکھ درد میں شریک ہو
جو سات سمندر پار بھی ہو، تو اپنے عوام کے دکھ درد سے غافل نہیں ہوتے
ایمل ولی خان نے ہزاروں میل دور بیٹھ کر بھی اپنی مظلوم بہن کی فریاد سنی اور فوری طور پر چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ کو اس معصوم بچی کی بازیابی کے لیے ہنگامی اقدامات کرنے کی اپیل کی
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے پشاور سے اغوا گیارہ سالہ بچی کے بازیابی کے لیے بلاول بھٹو زرداری اور سندھ کے وزیر اعلی کو درخواست کی تھی شکار پور کچے سندھ کے علاقے میں فوری کاروائی شروع کی گئی ہیں!!

Aimal Wali Khan

22/05/2026

ابھی ایک دل دہلا دینے والی ویڈیو نظر سے گزری جس میں ایک بے بس ماں آہ و پکار کے ساتھ یہ فریاد کررہی تھی کہ اُس کی معصوم بیٹی کچے کے ڈاکوؤں کے قبضے میں ہے

ایک ماں کی بے بسی، اُس کی چیخیں اور اپنی بچی کیلئے تڑپ شاید کسی بھی انسان کے دل کو ہلا دینے کیلئے کافی ہیں

انشاء اللہ، ہم سے جتنا ممکن ہوسکا اس معصوم بچی کو اُس کی ماں سے ملانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے

سندھ حکومت اور بالخصوص بلاول بھٹو زرداری سے اپیل ہے کہ اس ماں کی فریاد سنی جائے اور فوری طور پر اس بچی کی بازیابی کیلئے عملی اقدامات اٹھائے جائیں

اللہ تعالیٰ اس بچی کو جلد اور خیریت کے ساتھ اُس کی ماں سے ملائے۔ آمین --- سرلخکر ايمل ولى خان

|| || Aimal Wali Khan ||

22/05/2026

خوشخبری، بچی کو سکھر پہنچا دیا گیا ہے کل شام تک ماں کے حوالے کی جائے گی --- ډيره ډيره مننه ايمل ولى خان

Aimal Wali Khan || ||

22/05/2026

Jab Aimal Wali Khan awaz otata hai

Address

Charsadda

Telephone

+923138472144

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamal Khan member provincial council ANP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share