Yasir Zeb Charsadda

Yasir Zeb Charsadda Social Activist from Charsadda! To serve Humanity without any discrimination!

Back on Facebook after a brief hiatus of 7-8 months. ✌️
21/01/2024

Back on Facebook after a brief hiatus of 7-8 months. ✌️

01/09/2022

26/08/2022

کچھ ہی گھنٹے پہلے ہم نے سیلاب زدگان کی مدد کیلئے ایک لاکھ روپے چندہ کرنے کا جو کمپین شروع کیا تھا اس میں 57910 روپے اب تک موصول ہو چکے ہیں ❤️

14/06/2022

راشن پیکجز نہیں روزگار مہیا کرنے کا سبب بنیں!!!

آئیں ایک یتیم و بیوہ کے روزگار دلانے میں اپنا حصہ ڈالیں۔۔!!
پختون ریلیف فاونڈیشن روزگار پلان کے ممبر بنیں اور ہر ماہ ایک بیوہ و یتیم کے لئے روزگار کے بندوبست میں اپنا تعاون کریں ۔

30/04/2022

الحمدللہ
ڈسٹرکٹ یوتھ آفس چارسدہ کی جانب سے رمضان المبارک میں راشن پیکجز اور افطار دسترخوان کا اہتمام کرنے والے سوشل ورکرز کیلیے افطاری اور اعزازی اسناد کے ایک پروگرام میں سرٹیفیکیٹ لیتے ہوئے ❤️
Congratulations to All the team of PRF

18/04/2022

ماشاءاللہ
یہ چھوٹا بچہ کل رات اپنے دادا کے ساتھ تراویح پڑھنے محلے کی مسجد آیا تھا چونکہ نیند کا غلبہ تھا تو تیسری صف میں کرسی پر لیٹ گیا۔
یہ منظر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ الحمدللہ ہمارے بچے ابھی سے دین کے ساتھ منسلک ہیں
فللہ الحمد

جو حضرات باچا خان یونیورسٹی چارسدہ سے پرائیویٹ ایم اےکرنا چاہتے ہیں وہ اپلائی کرسکتے ہیںبہت سے دوست پوچھتے رہتے ہیں لہذا...
09/02/2022

جو حضرات باچا خان یونیورسٹی چارسدہ سے پرائیویٹ ایم اےکرنا چاہتے ہیں وہ اپلائی کرسکتے ہیں
بہت سے دوست پوچھتے رہتے ہیں لہذا دوسرے حضرات کے ساتھ یہ نوٹیفیکیشن لازمی شیئر کریں

09/12/2021

میرے سٹیٹس دیکھنے والے احباب اگر فی کس 200 روپے بھی ماہانہ راشن ڈرائیو کی مد میں جمع کریں تو بآسانی 15 ہزار بن جائیں گے اور ہم ایک بیوہ کے گھرانے کے لئے راشن کا بروقت انتظام کر پائیں گے۔

جو احباب ایک فیملی کی کفالت میں حصہ ڈالنا چاہتے ہیں وہ مجھے انباکس کر کے اپنی رجسٹریشن کروائیے۔
پی آر ایف

Proud to be a Volunteer of PRF Pukhtoon Relief Foundation Official
05/12/2021

Proud to be a Volunteer of PRF

Pukhtoon Relief Foundation Official

28/11/2021

contemplating over the trend of favoring NUST & GIKI, taking me back to the moment when i skipped getting admission of mine there, nothing But makes me remind of a dialogue of Hamlet "to do or not to do" i wonder 😎😅

بلدیاتی انتخابات کی ووٹ پرچیاںاپنے ووٹ کا صحیح استعمال کریں اور اپنا مستقبل بہتر بنائیں
24/11/2021

بلدیاتی انتخابات کی ووٹ پرچیاں
اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کریں اور اپنا مستقبل بہتر بنائیں

Address

Charsadda
24420

Telephone

+923159040043

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yasir Zeb Charsadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Yasir Zeb Charsadda:

Share