PMAP Tehsil MC Chaman پشتونخوا ملي عوامي پارټي چمن ښار تحصيل

  • Home
  • Pakistan
  • Chaman
  • PMAP Tehsil MC Chaman پشتونخوا ملي عوامي پارټي چمن ښار تحصيل

PMAP Tehsil MC Chaman
پشتونخوا ملي عوامي پارټي
 چمن ښار تحصيل PMAP Tehsil MC Chaman
پشتونخوا ملي عوامي پارټي
چمن ښار تحصيل آفیشل پيج

14/06/2026
13/06/2026

70میں جب میر عطاء اللہ خان مینگل کے گھر پر سیکورٹی فورسز نے چھاپا مارا اور وہاں سے ان کے ملازمین کو اٹھا لیا گیا کسی نے کچھ نہ دیکھا اور وہ چلا گیا۔ یہ سب خلافِ قانون ہے۔
اب پھر وہی کچھ ہو رہا ہے جو اس سال ہو رہا ہے۔ جس نے اپنے ساتھیوں کے خلاف آپ کو سپورٹ کیا، جس انداز میں آپ نے اسے قتل کیا اور جس انداز میں اس کی نمازِ جنازہ نہیں پڑھنے دی۔ ایک صندوق میں اس کی لاش بند کر کے اپنے چار آدمیوں کے حوالے کر دی۔ یہ طریقہ پاکستان چلانے کا نہیں ہے۔
بھٹو صاحب کے اس ملک پر احسانات ہیں۔ بھوکا، ننگا اور شکست خوردہ پاکستان اور شکست خوردہ فوج ان کے حوالے ہوئی تھی۔ انہوں نے انتہائی سرعت سے تمام مسلمان مجاہدوں کو لاہور میں جمع کیا اور ایک کمزور اسٹیج کو پیروں پر کھڑا کرنے کی کوشش کی۔
کس قسم کی ایف آئی آر؟ میں بلوچوں کی بات کر کے بھول گیا ہوں۔ وہ صاحبزادہ کو یاد ہے، وہ خان نصیر کے... ایک جگہ چھایا گیا کہ جب ہم زہری صاحب کو سزا دے رہے تھے تو تمہارے ماتھے پر شکن نہیں آئی تھی۔ زہری صاحب کو کراچی میں ایک دکان میں کچھ نوٹ دیے تھے کہ ان نوٹوں پر تم نے لکھنا ہے "ولیِ من اللہ"۔ جب یہ بیٹھا اس کو سرگھی مینیج کرے۔
یہ کڑوا ہے بلوچوں سے، بڑے بڑے مورخین کی بلوچوں کے حوالے کر دیا، نہیں ہے خان، نہیں وہ، سندھی بھٹو صاحب کے پاس آتا ہے۔ بھٹو صاحب کو پھانسی دی گئی، اس کے بچوں کو، اس کے بھائی خان کو، اس کی پارٹی کو ان سے ملنے نہیں دیا گیا۔

تحریک تحفظ آئین پاکستان سربراہ
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی چیئرمین
محترم مشر محمود خان اچکزئی

13/06/2026

"کوشش یہ ہوتی تھی کہ کوئی راستہ نکل آئے۔ لیکن سیدھا ان کے سروں میں گولیاں ماری گئیں۔ آج بھی پاکستان کے جیل خانے (چوک سے نہیں) بلکہ بچوں سے بھرے پڑے ہیں۔ سیکڑوں کی تعداد میں بچے جیلوں میں ہیں۔ کیا کر رہے ہیں آپ؟ دنیا جہاں اپنے بچوں کے جذبات کی قدر کرتی ہے، ان کی حوصلہ افزائی کرتی ہے، اور آپ اپنے بچوں کے سروں میں سیدھی گولیاں مارتے ہیں؟
9 مئی کے بعد جو کچھ ہوا، اس کا ذکر کرتے ہوئے بھی شرم آتی ہے۔ 9 مئی کے بعد تھانوں میں بچوں اور انتہائی معزز گھرانوں کی خواتین کے ساتھ جو سلوک ہوا، وہ ناقابلِ بیان ہے۔ یہ ایک مافیا کا رویہ ہے۔ آپ دنیا کی کسی بھی ڈکشنری یا انسائیکلوپیڈیا میں 'قانون' کا مطلب ڈھونڈ لیں، پاکستان میں اس کے بالکل برعکس ہو رہا ہے۔ آپ بلوچستان، خیبر پختونخوا، سرائیکی علاقوں اور سندھ کو ایک نوآبادی (Colony) کی طرح ٹریٹ کر رہے ہیں۔
آپ سے تو انگریز بہت بہتر تھا۔ وہ ہمیں کلونائز تو کر رہا تھا، لیکن اس نے ہماری آزادی میں مخل ہونے کی کوشش نہیں کی، اس نے ہمارے بچوں کی بے عزتی نہیں کی، اور نہ ہی ہماری خواتین کے ساتھ تھانوں میں ایسا سلوک کیا۔ اس نے ہمیں بہترین مواصلاتی نظام، ریلوے، سڑکیں اور تعلیمی ادارے دیے، حالانکہ وہ حکمران تھا۔ یہاں یہ طریقہ چلنے والا نہیں ہے۔
بلوچستان کے ساتھ آج بھی وہی رویہ اختیار کیا جا رہا ہے۔ ایوب خان کے دور میں بھی یہی کچھ ہوا تھا، نواب عیسیٰ خان زہری جیسے معزز سرداروں کے ساتھ جو سلوک کیا گیا، کیا احتجاج کا یہی طریقہ ہے؟ سینٹرل ایشیا کے لوگ بھی اسی طرح احتجاج کرتے ہیں جب وہ ناراض ہوتے ہیں۔"

تحریک تحفظ آئین پاکستان سربراہ
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی چیئرمین
محترم مشر محمود خان اچکزئی

13/06/2026

موږ يښتانه افغانان ټول جهان ته دا وایو موږ مسلمانان یو، موږ ده هیچا سه نفرت نه کوو، زه به ستا ده عبادت زئې په کاڼو نه ولم ته به زما جمات په کاڼو نه ولي، زه ستا پر ږبه نه خاندم ته به زما ده ژبې احترام کوي، هر سوک چي موږ ته خیرات راکه وي زان ته دې ورکې موږ خیرات خواره نه یو
ملي مشر ګران محمود خان اچګزي تاریخي وینا

12/06/2026
12/06/2026
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کے صوبائی صدر عبدالقهار خان ودان ن...
12/06/2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کے صوبائی صدر عبدالقهار خان ودان نے اپنے آئینی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ضلع کوئٹہ کی ضلعی پارٹی کابینہ، ضلعی کمیٹی، نیز کوئٹہ کی چاروں تحصیلوں کی تحصیل کابینہ، تحصیل کمیٹیوں اور ان کے علاقائی پارٹی یونٹوں کی کابینہ تحلیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
صوبائی صدر نے ضلع کوئٹہ کے تمام ابتدائی یونٹوں کو اپنی سیاسی و تنظیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔
صوبائی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ضلع پارٹی کوئٹہ کے سیاسی و تنظیمی امور میں مسلسل رکاوٹوں اور پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزیوں پر انہیں بارہا متنبہ کرنے کے باوجود پارٹی کے سیاسی و تنظیمی کام میں کوئی بہتری نہیں لائی گئی۔
آخرکار پارٹی کے صوبائی صدر نے کوئٹہ کے مذکورہ بالا اداروں کو تحلیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کے چیئرمین محترم محمود خان اچکزئی کی جانب سے کوئٹہ کے پارٹی تنظیمی ڈھانچے کا جلد اعلان کیا جائے گا۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ضلع کوئٹہ کی پارٹی تنظیم سے متعلق غیر ضروری پوسٹوں اور تبصروں سے مکمل اجتناب برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ خلاف ورزی کے مرتکب اراکین کے خلاف پارٹی کی جانب سے تادیبی کارروائی کی جائے گی۔

تاریخ گواہ ہے کہ حق کے راستے پر چلنے والوں کو آزمائشوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، مگر وہ سرخرو ہوتے ہیں۔تحریک تحفظ آئین پاکس...
11/06/2026

تاریخ گواہ ہے کہ حق کے راستے پر چلنے والوں کو آزمائشوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، مگر وہ سرخرو ہوتے ہیں۔
تحریک تحفظ آئین پاکستان سربراہ
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی چیئرمین
محترم مشر محمود خان اچکزئی
نے سوالات بی ایل اے سے کیے تھے .
مگر جوابات اسٹیبلشمنٹ کے ٹاوٹ ممبران اسمبلی اور وزرا دے رہے ہیں

11/06/2026

لویه خدایه ما صمد غوندې ملنګ کړي
ما مئین ده پښتانه پر نام و ننګ کړیڅ
شه غیرت ده شي پښتو او پښتون راکړي
ما ده غټ غلیم ومخته لوئي ګړنګ کړي

#پښتونخواميپ


Address

Chaman
Chaman
86000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMAP Tehsil MC Chaman پشتونخوا ملي عوامي پارټي چمن ښار تحصيل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share