زمان قومی موومنٹ

زمان قومی موومنٹ زمان تحفظ موومنٹ یا زمان ژغورنې غورځنګ (ZTM) ده زمان کهول د وګړو یو ترجمان تنظیم دې۔
ژوند قامي غورځنګ✌

💍🥀 کوزدہ دی مبارک شه ❤️ 💍النِّکَاحُ من سُنَّتِی فَمَنْ رَغِبَ عَنْ سُنَّتِی فَلَیْسَ مِنِّی ( الحديث)گران ملگری  (💚) { ن...
31/05/2026

💍🥀 کوزدہ دی مبارک شه ❤️ 💍
النِّکَاحُ من سُنَّتِی فَمَنْ رَغِبَ عَنْ سُنَّتِی فَلَیْسَ مِنِّی ( الحديث)
گران ملگری (💚) { نثار احمد}{❤️} ته دی نوی ژوندی 🥰یعنی 🎁 کوزدہ 💝 مبارکی وایم
الله تعالی ج دربار سخه ورته خوشحاله او سوکاله زوند غواړو
💍نوى ژوند او نوي هیلې.💍 ❤️
💍❤️ کوزده دی مبارک شه. .

31/05/2026

چمن: زمان کور زمان آباد چمن 🎉💞🎉

محترم مطیع اللہ اچکزئی کے فرزندِ ارجمند نور زمان اچکزئی کا نکاح، محترم حاجی بشیر احمد کی دخترِ نیک اختر کے ساتھ ہونا طے پا گیا ہے۔

"بارک اللہ لکما وبارک علیکما وجمع بینکما فی خیر"

اللہ پاک اس نئے بندھن کو دونوں خاندانوں کے لیے بابرکت فرمائے، دونوں خاندانوں میں مثالی محبت، خوشیاں اور اتفاق پیدا کرے اور ان کے مستقبل کو تاحیات روشن اور کامیاب بنائے۔ آمین!

زمان تحفظ مومنٹ آفیشل پیج کی جانب سے تمام دوستوں اور عزیز و اقارب کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

#نورـزمان

چمن:دہ مرحوم حاجی صلاح الدین کے بیٹے حافظ اکرام اللہ کی منگنی اللہ نور کی صاحبزادی کے ساتھ خیر و عافیت سے انجام پا گئی۔ز...
18/05/2026

چمن:
دہ مرحوم حاجی صلاح الدین کے بیٹے حافظ اکرام اللہ کی منگنی اللہ نور کی صاحبزادی کے ساتھ خیر و عافیت سے انجام پا گئی۔
زمان تحفظ مومنٹ کی جانب سے اکرام اللہ اور اس کے خاندان کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

💛🎉💞

چمن کے ماتھے کا جھومر، جناب عبدالرؤف رفیقی صاحب کے نام 💛​زمان تحفظ موومنٹ کی جانب سے چمن شہر کے مایہ ناز سپوت، علم و ادب...
14/05/2026

چمن کے ماتھے کا جھومر، جناب عبدالرؤف رفیقی صاحب کے نام 💛

​زمان تحفظ موومنٹ کی جانب سے چمن شہر کے مایہ ناز سپوت، علم و ادب کے درخشندہ ستارے اور اردو و پشتو ادب کی توانا آواز جناب عبدالرؤف رفیقی صاحب کو حکومتِ پاکستان کی جانب سے "ستارہِ امتیاز" ملنے پر دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔

​آپ کی ادبی خدمات اور علم کی ترویج کے لیے آپ کی انتھک محنت نہ صرف چمن بلکہ پورے بلوچستان کے لیے باعثِ فخر ہے۔ یہ اعزاز آپ کی دہائیوں پر محیط علمی ریاضت اور ادبی لگن کا اعتراف ہے۔
​ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں مزید برکت عطا فرمائے اور آپ اسی طرح ادب کی دنیا میں ہمارے شہر اور ملک کا نام روشن کرتے رہیں۔

​اعزاز پانے پر بہت بہت مبارک!

​منجانب:
اطلاعات کمیٹی
زمان تحفظ موومنٹ
خوشی محمد روڈ چمن

زمان تحفظ مومنٹ چمن نادرا رجسٹریشن سینٹر کے انچارج اسد اللّٰہ صاحب کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔​ہم نادرا کے فر...
14/05/2026

زمان تحفظ مومنٹ چمن نادرا رجسٹریشن سینٹر کے انچارج اسد اللّٰہ صاحب کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
​ہم نادرا کے فرض شناس آفیسر جناب اسد اللہ صاحب کی عوامی خدمات اور طالب علموں کے لیے "ب" فارم کے حصول میں آسانیاں پیدا کرنے پر ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
​آپ کی فرض شناسی اور عوام دوست رویہ ہم سب کے لیے قابلِ تقلید ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ہمت اور توفیق دے کہ آپ اسی طرح عوام کی خدمت کرتے رہیں۔


​منجانب:
اطلاعات کمیٹی
زمان تحفظ موومنٹ

زمان تحفظ مومنٹ کی جانب سے چمن شہر کے ممتاز معالج ڈاکٹر مرتضیٰ خان اچکزئی صاحب کو کراچی انسٹیٹیوٹ آف الٹرا سونوگرافی سے ...
09/05/2026

زمان تحفظ مومنٹ کی جانب سے چمن شہر کے ممتاز معالج ڈاکٹر مرتضیٰ خان اچکزئی صاحب کو کراچی انسٹیٹیوٹ آف الٹرا سونوگرافی سے ایکو کارڈیو گرافی کا ایک سالہ کورس کامیابی سے کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

ڈاکٹر صاحب کی محنت، لگن اور پیشہ ورانہ صلاحیتیں نہ صرف چمن بلکہ پورے علاقے کے مریضوں کے لیے ایک قیمتی سرمایہ ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ آپ اپنی جدید مہارتوں اور تجربے سے عوام کو مزید بہتر طبی سہولیات فراہم کرتے رہیں گے۔

زمان تحفظ مومنٹ آپ کے روشن مستقبل، مزید کامیابیوں اور عوامی خدمت کے جذبے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتی ہے۔ 🌹

🖊️ 3 مئی    " عالمی یومِ آزادیِ صحافت" سچ کی آواز کو دبایا جا سکتا ہے، مٹایا نہیں جا سکتا۔آج ذرا اپنے چمن کے صحافیوں کے ...
03/05/2026

🖊️ 3 مئی " عالمی یومِ آزادیِ صحافت"
سچ کی آواز کو دبایا جا سکتا ہے، مٹایا نہیں جا سکتا۔
آج ذرا اپنے چمن کے صحافیوں کے دل کی سنیں…
کیا وہ واقعی آزاد ہیں؟
کیا وہ بے خوف ہو کر حق لکھ سکتے ہیں؟
یہ سوال ہم سب کے ضمیر پر دستک دے رہا ہے۔
✍️ آزاد صحافت ہی زندہ معاشرے کی پہچان ہے۔

Muhammad Anwar استاد محترم محمد انور صاحب کے وال سے نقل

🏅 ہیروز آف بلوچستان نیشنل سول ایوارڈمعروف صحافی نورزمان اچکزئی (جیو نیوز اور روزنامہ جنگ) کو گورنر ہاؤس میں منعقدہ ایک پ...
30/04/2026

🏅 ہیروز آف بلوچستان نیشنل سول ایوارڈ

معروف صحافی نورزمان اچکزئی (جیو نیوز اور روزنامہ جنگ) کو گورنر ہاؤس میں منعقدہ ایک پروقار تقریب کے دوران "ہیروز آف بلوچستان نیشنل سول ایوارڈ" سے نوازا گیا۔

یہ اعزاز گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے پیش کیا، جو بلوچستان میں شعبہ صحافت میں ان کی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں دیا گیا۔

یہ ایوارڈ ایف یو ایس پاکستان، بلوچستان انٹرنیشنل تھنک ٹینک اور انٹرنیشنل سوسائٹی آف ارتھ فرینڈز پاکستان کی جانب سے ملکی سطح پر نمایاں خدمات کے صلے میں دیا گیا۔

✨ یہ کامیابی نہ صرف نورزمان اچکزئی بلکہ بلوچستان کی صحافتی برادری کے لیے بھی ایک اعزاز ہے۔





Address

Chaman
86000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when زمان قومی موومنٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to زمان قومی موومنٹ:

Share

Category