Peoples Students Federation District Chakwal

Peoples Students Federation District Chakwal Official page of Peoples Students Federation District Chakwal. PSF is the allied wing of Pakistan Pe

*ضلعی صدر PSF چکوال چوہدری جہانزیب زیبی نے آج شہید ذولفقار علی بھٹو صاحب کی برسی کے موقع پر  شہید جمہوریت کو خراجِ عقیدت...
04/04/2026

*ضلعی صدر PSF چکوال چوہدری جہانزیب زیبی نے آج شہید ذولفقار علی بھٹو صاحب کی برسی کے موقع پر شہید جمہوریت کو خراجِ عقیدت پیش کیا*

ان کا کہنا تھا کہ آج ہم عظیم رہنما شہید ذولفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر اُن کی لازوال قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔

وہ ایک ایسا لیڈر تھا جس نے عوام کو شعور دیا، غریب کو زبان دی اور پاکستان کو ایک باوقار پہچان عطا کی۔جہانزیب زیبی

بھٹو صاحب نے ہمیں سکھایا کہ طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں، اور عوام کی خدمت ہی اصل سیاست ہے۔جہانزیب زیبی

اُن کی شہادت صرف ایک فرد کا نقصان نہیں بلکہ جمہوریت کے لیے ایک عظیم قربانی تھی۔
آج بھی اُن کا نظریہ، اُن کی سوچ اور اُن کا حوصلہ ہمارے دلوں میں زندہ ہے۔جہانزیب زیبی

ہم عہد کرتے ہیں کہ اُن کے مشن کو جاری رکھیں گے اور پاکستان کو ایک مضبوط، خودمختار اور عوام دوست ریاست بنانے کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔جہانزیب زیبی

"بھٹو صاحب آج بھی زندہ ہے، ہر اُس دل میں جو حق اور سچ کے لیے دھڑکتا ہے"جہانزیب زیبی

21/03/2026
*گورنر انیکسی راولپنڈی میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے سابق سینئر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن سرد...
11/03/2026

*گورنر انیکسی راولپنڈی میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے سابق سینئر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن سردار اظہر عباس صدر پی پی پی راولپنڈی ڈویژن سردار عشر حیات خان جنرل سیکرٹری پی پی پی راولپنڈی ڈویژن ملک خالد نواز بوبی ضلعی صدر PSF چکوال چوہدری جہانزیب زیبی ملک جنید چشتی کی موجودگی میں مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ضلع چکوال کے صدر اختر بٹ اور چوہدری زوہیب حسن، ضلعی چیئرمین NPCP چکوال کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ چکوال کے متعدد عہدیداران نے پارٹی عہدوں سے استعفیٰ دے کر باقاعدہ طور پر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی*۔

اس موقع پر شامل ہونے والے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ ضلع چکوال میں ضلعی انتظامیہ اور مقامی ایم پی اے کی جانب سے مبینہ طور پر طوطی قبضہ گروپ کی حمایت کی جا رہی ہے، جس کے باعث عوام کو انصاف اور داد رسی نہیں مل رہی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ایک طویل عرصے سے عوامی مسائل اور مظلوم افراد کے حقوق کے لیے آواز اٹھاتے رہے، مگر انہیں مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔
انہوں نے کہا کہ جب ادارے اور منتخب نمائندے مظلوموں کو انصاف فراہم کرنے میں ناکام ہو جائیں تو ایسے حالات میں خاموش رہنا ممکن نہیں رہتا۔ اسی لیے انہوں نے اصولی مؤقف اپناتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) سے علیحدگی اختیار کی اور عوامی حقوق کی جدوجہد جاری رکھنے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کیا۔
اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے نئے شامل ہونے والے رہنماؤں کو خوش آمدید کہا اور یقین دہانی کروائی کہ پارٹی عوام کے حقوق، انصاف اور قانون کی بالادستی کے لیے ہر فورم پر آواز بلند کرتی رہے گی۔
پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والوں میں شامل ہیں:
محمد القدیر — انفارمیشن سیکرٹری پی پی 22
احتشام الحسن — سٹی سیکرٹری جنرل چکوال
چوہدری عزیر — سٹی جوائنٹ سیکرٹری چکوال
قیصر عباس — نائب صدر وارڈ 15
دانش عرف شانی — جوائنٹ سیکرٹری یونین کونسل ڈھڈیال
محمد مدثر — نائب صدر وارڈ 3 یونین کونسل ڈھڈیال
محمد زبیر — نائب صدر یونین کونسل منگوال
رہنماؤں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے عوامی خدمت، قانون کی حکمرانی اور مظلوم طبقے کے حقوق کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے۔

*جاری کردہ*
*راجہ فرقان اختر*
*ضلعی سیکرٹری انفارمیشن*
*پاکستان پیپلز پارٹی چکوال*

11/03/2026
Many congratulations dear Raja Zeeshan Naseeb  to you on becoming Senior Vice President PSF Punjab.From.PSF District Cha...
04/02/2026

Many congratulations dear Raja Zeeshan Naseeb to you on becoming Senior Vice President PSF Punjab.
From.
PSF District ChakwaL.

ضلعی صدرPSF چکوال چوہدری جہانزیب زیبی اور PSF ضلع چکوال کی جانب سے سابق صدر PSF راولپنڈی ڈویژن عثمان فاروق ستی اور ان کے...
22/06/2025

ضلعی صدرPSF چکوال چوہدری جہانزیب زیبی اور PSF ضلع چکوال کی جانب سے سابق صدر PSF راولپنڈی ڈویژن عثمان فاروق ستی اور ان کے بھائیوں کے خلاف ایم ایس کوٹلی ستیاں کی جانب سے جھوٹی اور من گھڑت ایف ائی ار کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔

قائد طلباء سابق صدر پی ایس ایف کراچی ڈویژن نجیب احمد شہید کی 35ویں برسی پر ان کی سیاسی جدو جہد کو خراج تحسین پیش کرتے ہی...
11/04/2025

قائد طلباء سابق صدر پی ایس ایف کراچی ڈویژن نجیب احمد شہید کی 35ویں برسی پر ان کی سیاسی جدو جہد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔اور دعا گو ہیں اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

Address

Chakwal

Telephone

+923354700290

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peoples Students Federation District Chakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share