26/12/2025
پیپلز یو ارگنائزیشن نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے 26 دسمبر کی شام جائے شہادت پر شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جس میں جاب شہادت کو عرق گلاب سے غسل دیا گیا اور بی بی شہید کی یاد میں شمع روشن کی گئی اس تقریب
اس تقریب کی میزبانی راولپنڈی سٹی پی وائی او کے صدر عبدالرحمن توکلی نے کی اور تقریب میں مہمان خصوصی صدر پی وائیو راولپنڈی ڈویژن سکندر ممتاز راجہ سٹی صدر راجہ کامران چوہدری افتخار صاحب نائب صدر پنجاب خالد نواز بوبی
ملک قاسم ادریس صاحب علی مناز صاحب عامر عباسی ضلعی صدر پیوا راولپنڈی ضلعی صدر پی واے او سید ثمر عباس ہمدانی اور مدثر جیلانی ستی شامل تھے اس موقع پر نوجوانوں نے بی بی شہید کو خراج عقیدت پیش کیا اور جائے شہادت پر حاضری لگوائی