Ppp social media wing distt chakwal

Ppp social media wing distt chakwal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ppp social media wing distt chakwal, Political Party, Chakwal.

05/08/2025

بھارت مقبوضہ کشمیر میں جبر و بربریت کے سارے ہتھکنڈے آزما چکا، لیکن مظلوم کشمیریوں کی جدوجہدِ حق خودارادیت کو دبانے میں مکمل طور ناکام ثابت ہو چکا ہے۔

‏ مودی حکومت نے اپنے آئین کے آرٹیکل 370 اور 35A کی منسوخی کے ذریعے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ وہ ریاستی ظلم و استبداد پر یقین رکھتی ہے۔ جس کا مقصد مقبوضہ وادی میں کشمیریوں کی اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنا ہے۔

‏5 اگست 2019 کو بھارت کی جانب سے اٹھایا گیا قدم اقوام متحدہ کی قراردادوں اور عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔ ہم تمام عالمی فورمز پر کشمیری عوام کے حقوق کی وکالت کے اپنے عزم پر ثابت قدم ہیں۔ ہمارا عالمی برادری سے مطالبہ ہے کہ وہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے نمٹنے کے لیے فوری اور موثر اقدام اٹھائے اور کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی حمایت کرے۔

*إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ°**معروف قانون دان چوہدری تیمور علی خان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چوہ...
05/08/2025

*إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ°*

*معروف قانون دان چوہدری تیمور علی خان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری نوشاد علی خان کےوالد، بزرگ سیاستدان چوہدری محمد علی خان انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ آج رات 8:00 بجے سرپاک گراؤنڈ میں ادا کی جائیگی۔*
Ppp social media wing distt chakwal

چکوال ۔ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی چکوال سردار اظہر عباس کی رہائش گاہ پر شاہنواز بھٹو شہید  کی  برسی کے موقع پر دعائیہ ...
19/07/2022

چکوال ۔ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی چکوال سردار اظہر عباس کی رہائش گاہ پر شاہنواز بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب منعقد کی گئی ۔جس میں
۔ضلعی صدر PSF چکوال چوہدری جہانزیب زیبی . انچارج پيپلز سیکرٹریٹ ڈسٹرکٹ چکوال رضوان پاکستان ۔سٹی صدر پی وائے او چکوال شجاعت علی ۔انفارمیشن سیکرٹری عمران چوہان ۔اور نوجوانوں نے شرکت کی ۔اس موقح پر شاہنواز بھٹو شہید کی سیاسی جدوجہد کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا اور ان کی روح کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی گئی ۔

19/07/2022
19/07/2022

سوشل میڈیا ٹیم کے ورکرز سے گزارش ہے پارٹی کے لئے کام میں تیزی لائیں

بریکنگ نیوز تلہ گنگ قاضی الطاف نے الیکشن کیلے کمر کس لی پاکستان پیپلز پارٹی  سے پی پی 23 کیلے ٹکٹ اپلائی کر دیا ٹکٹ کیلے...
15/07/2022

بریکنگ نیوز
تلہ گنگ قاضی الطاف نے الیکشن کیلے کمر کس لی پاکستان پیپلز پارٹی سے پی پی 23 کیلے ٹکٹ اپلائی کر دیا ٹکٹ کیلے ڈرافٹ جمع کرا دیا ۔۔

05/07/2022

5th July will remain as Black Day in the history of Pakistan when a “dictator overthrew” elected democratic government led by Shaheed Zulfikar Ali Bhutto.

01/06/2022

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد بلوچستان کی اہم سیاسی شخصیات پی پی پی میں شامل

کراچی: سابق صدر آصف زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کے بعد سردار نور بنگلزئی، سردار رب نواز کرد، نوابزادہ شاہزین خان شاہوانی ودیگر کی پی پی پی میں شمولیت

کراچی: صدر آصف زرداری سے ملاقات کے بعد سردار اورنگزیب رخشانی، میر شبیر بنگلزئی، میر قادر بخش بنگلزئی، آغا اورنگزیب پٹھان ودیگر بھی پی پی پی میں شامل

01/06/2022
01/06/2022
15/05/2022

Address

Chakwal

Telephone

03318247389

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ppp social media wing distt chakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share