Choa Saidan Shah

Choa Saidan Shah .

01/06/2026

سٹی پولیس کی ایس ایچ او عدیل کی زیر قیادت کاروائی
امین خان شنواری ھوٹل سے سات غیر قانونی مقیم افغانی گرفتار ۔
ھولڈنگ سنٹر منتقل

🚀 چکوال میں پہلی بارماہرتعلیم  ظفر اقبال کی نگرانی میں!دبئی کی معروف Amazon Brand Building کمپنی *Reachify* لے کر آ رہی ...
01/06/2026

🚀 چکوال میں پہلی بارماہرتعلیم ظفر اقبال کی نگرانی میں!
دبئی کی معروف Amazon Brand Building کمپنی *Reachify* لے کر آ رہی ہے ایک مکمل **3 ماہ کا Practical Amazon Course** — جہاں آپ صرف تھیوری نہیں بلکہ Live Accounts پر اصل کام سیکھیں گے۔

💻 Online & Physical Classes Available
🕒 Morning & Evening Batches
🛠️ Daily Practical Tasks
📊 Weekly Progress Reports
👥 Limited Seats Available

📚 آپ کیا سیکھیں گے؟
✔️ Product Research
✔️ Listing Creation
✔️ Brand Building
✔️ Amazon Strategies
✔️ Client Hunting & Earning Methods
✔️ International Market Guidance

🔥 سب سے بڑی خاصیت:
یہ کورس عام ٹرینرز نہیں بلکہ Reachify کے وہ professionals سکھائیں گے جو خود International Brands manage کر رہے ہیں۔

💰 اصل فیس: ~~50,000 PKR~~
🎉 First Batch Discount: **30,000 PKR Only**

📌 Registration Fee: 1,000 PKR
📅 Classes Start From: **5 June 2026**

🌟 بہترین performance دکھانے والے طلبہ کو Reachify کے ساتھ Live Tasks اور Job Opportunities بھی مل سکتی ہیں۔

📍 Address: 3rd Floor, Al Ghazi Plaza, Pindi Road, Chakwal

تلاش گمشدہ !!یہ بھائی ارسلان ارشد 4 گھنٹے سے گھر سے غائب ہیں انکی اوقاف مارکیٹ چوآ سیدن شاہ میں موبائل فون کی دوکان ہے ۔...
24/05/2026

تلاش گمشدہ !!
یہ بھائی ارسلان ارشد 4 گھنٹے سے گھر سے غائب ہیں انکی اوقاف مارکیٹ چوآ سیدن شاہ میں موبائل فون کی دوکان ہے ۔
موبائل وغیرہ بھی گھر پر ہیں
نیلے رنگ کے کپڑے ڈالے ہوۓ ہیں جس کو بھی کہیں نظر آئے ان نمبروں پر رابطہ کریں
03445736623
03445733345

Honda 12510 Model for saleDocuments all Clear Lahore number RegisterdDemand 70k Location Choa Saiden Shah Contact 032656...
23/05/2026

Honda 125
10 Model for sale
Documents all Clear
Lahore number Registerd
Demand 70k
Location Choa Saiden Shah
Contact 03265649020

18/05/2026

*اہم اطلاع*

*تحصیل بھر میں موبائل صارفین کو 03263979965 کے نمبر سے ٹی سی ایس کا نمائندہ ظاہر کرکے کالز کی جارہی ہیں ساتھ میں پارسل وصولی کیلئے بات کرکے موبائل پر آنے والا میسج جو کہ در حقیقت whatsapp exchange code ہوتا ہے وہ مانگا جارہا ہے جونہی کوئی شخص کوڈ نمبر پر کلک کرتا ہے اس کا واٹس ایپ ہیک کر لیا جاتا ہے،*

*تمام لوگ محتاط رہیں اور ایسے کسی بھی نمبر سے آنے والی کال کو سننے سے گریز کریں*

15/05/2026

چوآسیدن شاہ!علاقہ کہون کے قصبہ مگھال میں نوجوان کی درخت سے لٹکی نعش برآمد،خود کشی یا قتل،پولیس تھانہ چوآسیدن شاہ موقع کی جانب روانہ،متوفی کی شناخت قمر ولد دوست محمد کے نام سے ہوئی ہے۔ذرائع

14/05/2026

پنڈدادنخان
سی سی ڈی ٹیم کا بڑا مقابلہ 3 ملزمان ہلاک

وعولہ کا 16 سالہ نوجوان سمیع اللہ تاحال لاپتہ، اہل خانہ پر ایک ایک لمحہ قیامت بن کر گزرنے لگاچوآسیدن شاہ علاقہ کہون کے ن...
14/05/2026

وعولہ کا 16 سالہ نوجوان سمیع اللہ تاحال لاپتہ، اہل خانہ پر ایک ایک لمحہ قیامت بن کر گزرنے لگا

چوآسیدن شاہ علاقہ کہون کے نواحی قصبہ وعولہ کے گمشدہ 16 سالہ نوجوان سمیع اللہ ولد شاہد اقبال کا کوئی سراغ نہ مل سکا،تفصیلات کے مطابق نوجوان 12 مئی 2026 کی صبح 5:30 بجے مدرسہ سے واپسی گھر کیلئے نکلا لیکن واپس گھر نہ پہنچ سکا اور پر اسرار طور پر لاپتہ ہوگیا،سمیع اللہ کی گمشدگی پر اہل خانہ شدید زہنی اذیت اور بے چینی کا شکار ہیں جبکہ علاقہ بھر میں بھی تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے,اہل خانہ کے مطابق وہ بچے کو آس پاس کے علاقوں سے تلاش کر چکے ہیں جبکہ پولیس بھی بچے کی تلاش میں مصروف ہے تاہم ابھی تک کوئی خاطر خواہ کامیابی نہیں مل سکی جس سے انکی پریشانی مزید بڑھ رہی ہے اور ایک ایک لمحہ ان پر قیامت بن کر گزر رہا ہے،گمشدہ سمیع اللہ کے اہل خانہ نے ڈی پی او چکوال کاشف ذوالفقار،ڈی ایس پی سجاد حسین سیال اور ایس ایچ او تھانہ چوآسیدن شاہ فیصل ندیم سے پرزور مطالبہ کیا کہ جدید ٹیکنالوجی و دیگر ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے بچے کو فی الفور تلاش کیا جائے تاکہ انکی پریشانی ختم ہوسکے.

13/05/2026

چوآ سیدن شاہ کے علاقے دلیل پور میں ایک شخص قتل۔
واقعہ دشمنی کا نتیجہ ہے ابتدائی اطلاعات

چوآسیدن شاہ نواحی قصبہ وٹلی سے تعلق رکھنے والے پنجاب پولیس آفیسر راجہ عماد ایس ایچ او تھانہ ونہار تعینات،
12/05/2026

چوآسیدن شاہ نواحی قصبہ وٹلی سے تعلق رکھنے والے پنجاب پولیس آفیسر راجہ عماد ایس ایچ او تھانہ ونہار تعینات،

Address

Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Choa Saidan Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category