PMLN 《UC Jubairpur》

PMLN 《UC Jubairpur》 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PMLN 《UC Jubairpur》, Political Party, Chakwal.

وعدوں سے تکمیل تک کا سفر جاریجبیر پور میں ماڈل ویلج کا سروے  دوسرے روز  بھی جاری جس میں سمن آباد  اور ڈھوک بودلےشاہ کا س...
09/07/2025

وعدوں سے تکمیل تک کا سفر جاری

جبیر پور میں ماڈل ویلج کا سروے دوسرے روز بھی جاری جس میں سمن آباد اور ڈھوک بودلےشاہ کا سروے کیا گیا ہے اس موقع پر چوہدری شوکت علی، خالد سپر ، چوہدری عمر سمن آباد ، کامران سمن آباد ، بلال سمن آباد ، ارشد سمن آباد ،خالد اعوان اور ڈھوک بودلےشاہ کے ن لیگ کے نمائندے ملک اختر ، ملک زاہد، راجہ ظفر ، حاجی راؤف ، محمد فیاض، راجہ جہنگیر، محمد کامران، محمد زمرد ، محمد اعجاز سروے کے دوران موقع پر موجود تھے ۔
آج جبیرپور کا سروے مکمل ہو گیا ۔

وعدوں سے تکمیل تک کا سفر جبیرپور میں ماڈل ویلج کا سروے جاری ماڈل  ویلج کے نمائندے کے ساتھ جبیرپور میں سروے کے دوران  مسل...
08/07/2025

وعدوں سے تکمیل تک کا سفر

جبیرپور میں ماڈل ویلج کا سروے جاری
ماڈل ویلج کے نمائندے کے ساتھ جبیرپور میں سروے کے دوران مسلم ن لیگ کے نمائندے چوہدری شوکت علی ، حاجی شمس ، خالد سپر، راجہ مسعود ،عامر چوھان ، نعیم چوھان موقع پر موجود -

وعدوں سے تکمیل تک کا سفر جبیرپور کو ماڈل ویلج قرار دے دیا گیا۔چوہدری شوکت علی اور ان کی جبیرپور کی PML(N)کی ٹیم کی جانب ...
07/07/2025

وعدوں سے تکمیل تک کا سفر
جبیرپور کو ماڈل ویلج قرار دے دیا گیا۔
چوہدری شوکت علی اور ان کی جبیرپور کی PML(N)کی ٹیم کی جانب سے
شکریہ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نوازشریف صاحبہ
شکریہ پارلیمانی سیکرٹری۔و۔ ایم پی اے جناب چوہدری سلطان حیدرعلی خان
آج ایم پی اے ۔و۔ پارلیمانی سیکرٹری جناب سلطان حیدر علی خان نے جبیر پور کی عوام سے کیا ہوا ایک اور وعدہ وفا کر دیا۔
نوٹیفیکیشن جاری
جبیرپور کو ماڈل ویلج بنانے کیلئے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی قیادت میں ترقیاتی ایجنڈے اور عوامی وعدوں کی تکمیل کا سفر کامیابی سے جاری ہےحالیہ پیش رفت کے طور پر تحصیل چکوال کے قصبے جبیرپور کو باقاعدہ طور پر ماڈل ویلج کا درجہ دے دیا گیا ہے۔
یہ اہم سنگ میل عوامی رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی چوہدری سلطان حیدر علی خان کی مسلسل کوششوں انتھک محنت اور چوہدری شوکت علی کی بے لوث پارٹی سے محبت اور اہل علاقہ سے وفا کا نتیجہ ہے۔

02/02/2024
آج چوہدری شوکت کے ڈیرےپر 8 فروری  کے ہونے والے الیکشن کے بارے میں گفتگو اور الیکشن  کے دن ووٹ پولنگ کرانے کا لہےعمل بنای...
02/02/2024

آج چوہدری شوکت کے ڈیرےپر 8 فروری کے ہونے والے الیکشن کے بارے میں گفتگو اور الیکشن کے دن ووٹ پولنگ کرانے کا لہےعمل بنایا گیا اور کہا گیا کے شیر کی جِیت کو یقینی بنایاجائے گا-

ڈھوک گوندل میں  شیر کا کھڑاک اس موقع پر چوہدری شوکت ،سیدسبطین کاظمی، سیداجمل کاظمی، خالدسوپراور چوہدری غلام شبیر  کی موج...
02/02/2024

ڈھوک گوندل میں شیر کا کھڑاک اس موقع پر چوہدری شوکت ،سیدسبطین کاظمی، سیداجمل کاظمی، خالدسوپراور چوہدری غلام شبیر کی موجودگی میں پوری ڈھوک گوندل نے 8 فروری شیر پر مہر لگانےکے لیے دعا خیر کہہ دی اور پاکستان مسلم لیگ ن کو NA-58 اور PP-20 بھاری لیڈ سے کامیاب کرانےکاعزم کیا-

Address

Chakwal

Telephone

+923175581957

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN 《UC Jubairpur》 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PMLN 《UC Jubairpur》:

Share