Chaudhry Liaqut Ali Khan - Secretariat

Chaudhry Liaqut Ali Khan - Secretariat Managed by social media team - official page of PML-N Chakwal District.

29/05/2026

پارلیمانی سیکرٹری وزیرِ اعلیٰ معائنہ کمیشن چوہدری سلطان حیدر علی خان نے صاف ستھرا پنجاب کی ٹیم کی محنت اور لگن کو سراہا اور عید کے دنوں میں ان کی شاندار کارکردگی پر ان کی حوصلہ افزائی کی

منگوال: حاجی اورنگزیب صاحب کے بھائی کی وفات پر چوہدری سلطان شہریار کی فاتیہ خوانی کے لیئے حاضری
24/05/2026

منگوال: حاجی اورنگزیب صاحب کے بھائی کی وفات پر چوہدری سلطان شہریار کی فاتیہ خوانی کے لیئے حاضری

ہسولہ: چوہدری سلطان شہریار کی کبڈی میچ میں بطور مہمان خصوصی شرکت
22/05/2026

ہسولہ: چوہدری سلطان شہریار کی کبڈی میچ میں بطور مہمان خصوصی شرکت

پارلیمانی سیکریٹرئ چیف منسٹر انسپکشن ٹیم چوہدری سلطان حیدر علی خان نے ایک اور روڈ کے کام کا افتتاح کر دیا۔ بھکاری خورد ک...
21/05/2026

پارلیمانی سیکریٹرئ چیف منسٹر انسپکشن ٹیم چوہدری سلطان حیدر علی خان نے ایک اور روڈ کے کام کا افتتاح کر دیا۔ بھکاری خورد کی روڈ کا دیرینہ مطالبہ منظور کر لیا۔ منصوبے پر ۲ کروڑ ۱۰ لاکھ لاگت آئی گی

پی پی ۲۲: بھرپُر ،سید وفا شاہ اور سید قاسم شاہ کی دعوت پر چوہدری سلطان شہریار کی دربار کے میلے کے حوالے سے کبڈی میچ میں ...
19/05/2026

پی پی ۲۲: بھرپُر ،سید وفا شاہ اور سید قاسم شاہ کی دعوت پر چوہدری سلطان شہریار کی دربار کے میلے کے حوالے سے کبڈی میچ میں بطور مہمان خصوصی شرکت۔

16/05/2026

چوہدری سلطان شہریار کی ڈی ایچ کیو کے وزٹ کے بعد میڈیا ٹالک۔ ایم ایس ڈاکٹر مختار نیازی ہمراہ تھے

15/05/2026

چوہدری سلطان شہریار ڈی کا ایچ کیو ہسپتال چکوال کا دورہ
مریضوں سے علاج معالجے کی صورتحال کے حوالے سے رائے لی۔۔ایم ایس ڈاکٹر مختار نیازی ہمراہ تھے

چوہدری سلطان شہریار نے چک بازید روڈ کے کام کا افتتاح کر دیا ہے۔ منصوبے پر ایک کروڑ دس لاکھ روپے کی لاگت اے گی
13/05/2026

چوہدری سلطان شہریار نے چک بازید روڈ کے کام کا افتتاح کر دیا ہے۔ منصوبے پر ایک کروڑ دس لاکھ روپے کی لاگت اے گی

13/05/2026

معرکہ حق ایونٹ کے موقع پر چوہدری سلطان شہریار کا اظہار خیال۔ اے سی چکوال ارسلان سکندر ہمراہ تھے ۔

12/05/2026

Address

Ch Liaqut Ali Khan Public Secretariat, , Bhoun Chowk
Chakwal
48800

Telephone

+92543543207

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaudhry Liaqut Ali Khan - Secretariat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share