کاکا ویلفئیر فاؤنڈیشن چکدرہ

کاکا ویلفئیر فاؤنڈیشن چکدرہ کاکا ویلفیئر فاؤنڈيشن چکدرہ

31/08/2026

Kaka ❤🚘❤❤❤ like this page

18/08/2026

اللہ تعالی مولانا سید رحمان صاحب کو جنت نصیب فرما امین یارب العالمین😥

15/06/2026

آدم ڈھیری پریمئر لیگ کو اس سال سپانسر کرنے والے کاکا ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین نے تمام ٹیموں کے کپتانوں، کھلاڑیوں، شائقینِ کرکٹ اور بالخصوص گاؤں آدم ڈھیری کے نوجوانوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا۔
انہوں نے کہا کہ آپ سب کی بھرپور شرکت، تعاون اور کھیل سے محبت کی وجہ سے یہ ٹورنامنٹ کامیابی سے ہمکنار ہوا۔ کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا جبکہ شائقین نے ہر میچ میں جوش و جذبہ بڑھایا۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ آئندہ بھی اسی طرح اتحاد، بھائی چارے اور کھیلوں کے فروغ کے لیے سب اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔

اس سال آدم ڈھیری کرکٹ ٹورنامنٹ بادشاہ خان (عرف) کراچی دادا کے نام کردیا اور کاکا ویلفیئر فاؤنڈیشن نے ٹورنامنٹ کو سپانسر ...
20/05/2026

اس سال آدم ڈھیری کرکٹ ٹورنامنٹ بادشاہ خان (عرف) کراچی دادا کے نام کردیا
اور کاکا ویلفیئر فاؤنڈیشن نے ٹورنامنٹ کو سپانسر کیا ہے
نوٹ..
آج رات بعد نماز عشاء آدم ڈھیری پریمئر لیگ کے تمام ٹیموں کے کپتانوں کا میٹنگ ہے تو برائے مہربانی اپنا حاضری یقینی کریں
جگہ 👇
کاکا حجرہ

14/05/2026

مرحوم مولانا سعید الرحمن کاکا ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین اصغر خان اور جوہر علی کو قران مجید تحفے میں دیا تھا مولانا سعید الرحمن کل وفات پا چکا ہے
اللہ مرحوم کی درجات بلند فرمایے

29/03/2026

کاکا ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین اصغر خان کاکا

24/03/2026

کاکا ویلفیئر فاؤنڈیشن چکدرہ

❤ کاکا ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین اصغر  کاکا کی طرف سےآپ سب کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہو
21/03/2026

❤ کاکا ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین اصغر کاکا کی طرف سےآپ سب کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہو

13/03/2026

آج کاکا ویلفیئر فاؤنڈیشن نے گاؤں گدر میں 15 بچوں میں عید کپڑے اور جوتے تقسیم کئے
کاکا ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چئیرمن نے عوام الناس سے اپیل کیا ہے کہ آپ بھی یتیم اور غریب بچوں کا سہارا بن کر کاکا ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ساتھ اپنا تعاون کریں

Address

Chakdara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کاکا ویلفئیر فاؤنڈیشن چکدرہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category