Malik Hameed Akbar Khan PP-3 Attock-III

Malik Hameed Akbar Khan PP-3 Attock-III politician

16/06/2026

وقتِ تحقیق آیا تو دعوے بکھر گئے
جو شور بہت تھا، وہ سب خاموش ہو گئے

اٹک سٹی تھانے میں ملک حمید اکبر خان، ملک حمزہ صفدر اور دیگر افراد کے خلاف ملک طاہر اعوان(تارا) کی جانب سے دی گئی درخواست کی انکوائری آج ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر کی زیر نگرانی منعقد ہوئی۔
انکوائری کے لیے باقاعدہ طلبی اور اطلاع کے باوجود درخواست گزار پیش نہ ہو سکا، جبکہ ملک حمید اکبر خان اور ملک حمزہ صفدر اپنی برادری کے سینکڑوں معززین کے ہمراہ مقررہ وقت پر انکوائری میں شریک ہوئے اور قانون کے سامنے اپنا مؤقف پیش کیا۔
اس موقع پر ملک حمید اکبر خان کا کہنا تھا کہ جھوٹے، بے بنیاد اور من گھڑت الزامات کے ذریعے ہماری ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرنے والے عناصر یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ قانون سب کے لیے برابر ہے۔ کسی کو بھی جھوٹے مقدمات اور بے بنیاد درخواستوں کے ذریعے ذاتی یا سیاسی مقاصد حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
آج کی کارروائی نے واضح کر دیا کہ سچ کو چھپایا نہیں جا سکتا اور نہ ہی بے بنیاد الزامات کے ذریعے حقائق کو مسخ کیا جا سکتا ہے۔ ہم اپنے تمام قانونی حقوق محفوظ رکھتے ہیں اور جھوٹے الزامات عائد کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حق رکھتے ہیں۔
ان شاء اللہ، حق اور سچائی ہی سرخرو ہوگی، جبکہ جھوٹ اور بہتان اپنے انجام کو پہنچیں گے۔
Malik Ali Hamza Safder Malik Hameed Akbar Awan

09/01/2026

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کے ہمراہ ملک علی حمزہ صفدر ( رہنما پاکستان مسلم لیگ ن پی پی-3) کی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے گورنر ہاؤس کراچی میں ملاقات۔
آئی ٹی انسٹی ٹیوٹ کا دورہ، ریلوے اصلاحات اور ملکی ترقی پر گفتگو، جبکہ گورنر سندھ نے وفاقی وزیر کی خدمات کو سراہا۔

08/01/2026

❣️❣️❣️

Address

Attock
Campbellpore

Telephone

+3215700506

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Hameed Akbar Khan PP-3 Attock-III posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share