Khalid Nisar dogar PTI PP 231

Khalid Nisar dogar PTI PP 231 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khalid Nisar dogar PTI PP 231, Political Party, House No 13 I-Block Burewala, Burewala.

05/09/2026

ایم پی اے 231 بیرسٹر خالد نثار ڈوگر کی لاہور میں میاں متین سابقہ ناظم سے ان کے گھر میں ملاقات

سیکرٹری جنرل تحریکِ انصاف سلمان اکرم راجہ اور صدر تحریکِ انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی کی قیادت میں 27 ستمبر کے ...
04/09/2026

سیکرٹری جنرل تحریکِ انصاف سلمان اکرم راجہ اور صدر تحریکِ انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی کی قیادت میں 27 ستمبر کے حوالے سے ملتان ڈویژن کا اہم تنظیمی اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین الدین ریاض قریشی، جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی جنوبی پنجاب ملک اصغر جوئیہ، ایم پی اے 231 بیرسٹر خالد نثار ڈوگر ملتان ڈویژن کے ممبرانِ قومی و صوبائی اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز، تنظیمی عہدیداران سمیت ایم این اے شاہد خٹک، نعیم حیدر پنجوتھہ ایڈووکیٹ و دیگر نے شرکت کی۔

اجلاس میں 27 ستمبر کے پروگرام کی تیاریوں، تنظیمی امور، کارکنوں کی متحرک سازی، عوامی رابطہ مہم اور آئندہ سیاسی لائحۂ عمل پر تفصیلی غور کیا گیا۔

02/09/2026

ایم پی اے 231 بیرسٹر خالد نثار ڈوگر پنجاب اسمبلی میں 445 والے روڈ پر آواز اٹھاتے ہوئے کمشنر ملتان اور ڈی سی وہاڑی سے جواب طلب!

29/08/2026

صدر جنوبی پنجاب و سینیٹر عون عباس بپی اپوزیشن لیڈر معین قریشی اور پی ٹی آئی ایم پی ایز کیساتھ 27 ستمبر کے حوالے سے اہم میٹنگ!

19/08/2026

انشاءاللہ کپتان ہمارا واپس آرہا ہے ۔

جیل میں بیٹھے آزاد شخص کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو آزادی مبارک!
14/08/2026

جیل میں بیٹھے آزاد شخص کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو آزادی مبارک!

08/08/2026

ایم پی اے 231 بیرسٹر خالد نثار ڈوگر پبلک سیکرٹریٹ میں دوستوں کیساتھ!

ایم پی اے 231 بیرسٹر خالد نثار ڈوگر بوریوالا آج ڈیرہ پر آے لوگوں کے مسائل سنتے ہوئے اور ملاقات کرتے ہوے!
31/07/2026

ایم پی اے 231 بیرسٹر خالد نثار ڈوگر بوریوالا آج ڈیرہ پر آے لوگوں کے مسائل سنتے ہوئے اور ملاقات کرتے ہوے!

29/07/2026

ایم پی اے 231 بیرسٹر خالد نثار ڈوگر چوہدری اعجاز سلطان بندیشہ ٹکٹ ہولڈر این اے 157 بابا شیخ فاضل میلہ کبڈی میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت!

Address

House No 13 I-Block Burewala
Burewala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalid Nisar dogar PTI PP 231 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share