ڈھوک قامی جرگہ

ڈھوک قامی جرگہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ڈھوک قامی جرگہ, Bunerwal.

01/06/2026

کے معزز رکن میر حسن خان اپنے گاڑی پر کے سٹیکر لگارہا ہے
آئیں سب ملکر اپنے گاڑیوں دکانوں پر ڈھوک قامی جرگہ کا سٹیکر لگائے۔۔۔

01/06/2026

#مشران ♥️♥️🫀🫀

علاقہ ڈھوک ضلع بونیر ۔۔۔۔

31/05/2026

د #ڈھوک د اولس فخر

ڈھوک قامی جرگہ نام ہے اعتماد
ہ
م اپنے نوجوانوں پر فخر کرتے ہیں جو اپنے سے بہت ذیادہ محبت کرتے ہیں۔۔۔

علاقہ #ڈھوک خدوخیل ضلع بونیر

31/05/2026

سواوی علاقہ #ڈھوک
ڈھوک کے خوبصورتی

30/05/2026
!ڈھوک قامی جرگہ _ ​خوش آمدید و ضروری التماس​ڈھوک چینگلئی کے خوبصورت پہاڑ پر تشریف لانے والے تمام مہمان ہمارے سر آنکھوں پ...
29/05/2026

!ڈھوک قامی جرگہ _ ​خوش آمدید و ضروری التماس
​ڈھوک چینگلئی کے خوبصورت پہاڑ پر تشریف لانے والے تمام مہمان ہمارے سر آنکھوں پر۔ ڈھوک قامی جرگہ آپ سب کو خوش آمدید کہتا ہے۔ آپ یہاں کے پرفضا مقامات سے ضرور لطف اندوز ہوں، مگر امن و امان اور اپنی حفاظت کی خاطر ان اصولوں پر عملدرآمد یقینی بنائیں:
🚫 ​پہاڑی راستوں پر تیز رفتاری اور خطرناک ون ویلنگ سے دور رہیں۔
🚫 ​اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ سے پرہیز کریں۔
🚫 ​منشیات کے استعمال اور ترسیل سے مکمل گریز کریں۔
⚠️ ​قوانین کا احترام نہ کرنے والوں اور امن میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف ڈھوک جرگہ اور پولیس مشترکہ طور پر سخت ایکشن لیں گے۔
​منجانب: ڈھوک قامی جرگہ

#ڈھوک

29/05/2026

#ڈھوک
ستاسو خپلہ جرگہ

29/05/2026

#ڈھوک /پیراگلائیڈنگ(چھتری سے اترنا)
حمید خان پیراگلائیڈرز کی رکن عالمگیر خان سواوی کیساتھ رابطہ
ارادہ تھا کہ اسی دن جمعہ ہفتہ اتوار کو #ڈھوک پیراگلائیڈنگ کےلئے ہم #ڈھوک ائنگے مگر جمعہ ہفتہ اتوار کو ہوا کا دباؤ ذیادہ ہے یعنی جب ہوا کا دباؤ 20 سے اوپر ہو تو ٹیک اف خطرناک ہوتا ہے۔
کوشیش کرتے ہیں جب ہوا کا دباؤ نارمل ہوجائے ہم ضرور ائنگے
کیونکہ #ڈھوک پیراگلائیڈنگ کےلئے موزوں خوبصورت جگہ ہے۔

28/05/2026

👇

ڈھوک قامی جرگہ زندہ آباد

علاقہ ڈھوک تحصیل خدوخیل ضلع بونیر

Address

Bunerwal

Telephone

+923489350825

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ڈھوک قامی جرگہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ڈھوک قامی جرگہ:

Share