Berjaya University School for Youth

Berjaya University School for Youth "Berjaya University School for Youth – A place where knowledge, character, and creativity grow together.

Our mission is to inspire young minds and prepare them for a successful future."

تمام معزز والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ برجایا یونیورسٹی سکول فار یوتھ  کل یعنی یکم جون سے حسبِ معمول کھلا رہے گا۔ آپ سے...
31/05/2026

تمام معزز والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ برجایا یونیورسٹی سکول فار یوتھ کل یعنی یکم جون سے حسبِ معمول کھلا رہے گا۔ آپ سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو بروقت اسکول بھیجیں اور ان کی باقاعدہ حاضری کو یقینی بنائیں تاکہ تعلیمی سرگرمیاں بغیر کسی تعطل کے جاری رہ سکیں۔

شکریہ

انتظامیہ
برجایا یونیورسٹی سکول فار یوتھ اسکول


Mr, Majed Sb🥰✌️
31/05/2026

Mr, Majed Sb🥰✌️




31/05/2026

ماہانہ ٹیسٹ کے دوران ہمارے سکول (برجایا سکول فار یوتھ ) کے اساتذہ کرام ہال میں ڈیوٹی کرتے ہوئے۔




Mr, Qareeb Ur Rahman Sb🥰✌️
30/05/2026

Mr, Qareeb Ur Rahman Sb🥰✌️


30/05/2026

اللہ ہر بھائی کو سلامت اور ہر بہن کو عزت کے ساتھ رکھے آمین✌️♥️🥰

بھائی بہن کا رشتہ انمول ہوتا ہے ۔




27/05/2026
27/05/2026

اس عید جانور کی قربانی کے ساتھ اپنی انا ،کو بھی قربان کرنے کا عہد کریں-


برجایا یونیورسٹی اسکول فار یوتھ کی انتظامیہ کی جانب سے تمام معزز اساتذہ کرام، طلبہ، ان کے والدین اور اہلِ ایمان کو دلی ع...
27/05/2026

برجایا یونیورسٹی اسکول فار یوتھ کی انتظامیہ کی جانب سے تمام معزز اساتذہ کرام، طلبہ، ان کے والدین اور اہلِ ایمان کو دلی عید مبارک پیش کی جاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی عید کو خوشیوں، برکتوں اور امن و سلامتی سے بھر دے۔

Address

Jalal Khan Kaloney Ghazi Khani
Bunerwal
19290

Opening Hours

Monday 07:00 - 14:00
Tuesday 07:00 - 14:00
Wednesday 07:00 - 14:00
Thursday 07:00 - 14:00
Friday 07:00 - 12:00
Saturday 07:00 - 14:00

Telephone

+923469795697

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Berjaya University School for Youth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Berjaya University School for Youth:

Share