15/08/2026
وفاقی وزیر *انجینئر امیر مقام صاحب* کو قومی خدمات کے اعتراف میں *"ہلالِ امتیاز"* سے نوازے جانے پر دلی مبارکباد۔
آپ کی قیادت میں عوام کی فلاح، ترقیاتی کام اور ملکی خدمت کی جو مثال قائم ہوئی ہے، یہ اعزاز اسی کا نتیجہ ہے۔
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے، مزید کامیابیاں دے اور آپ سے عوام کی خدمت کا کام لیتا رہے۔ آمین
منجانب:- خادم چغرزی حاجی بہرام خان
صدر چغرزی پاکستان مسلم لیگ ن
ADMIN
Amir Muqam