Aman Welfare Foundation

Aman Welfare Foundation Aman welfare Foundation is basically a Welfare Organisation for helping the People of Buner.

to Provide them Health facilities, Food Facilities, and Education Facilities.

ارشد خان یوتھ گورنر خیبر پختونخوا و ضلعی رہنما جمعیت علماء اسلام اور سی ای او آمان ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ہدایت پر ملک وقار...
29/08/2025

ارشد خان یوتھ گورنر خیبر پختونخوا و ضلعی رہنما جمعیت علماء اسلام اور سی ای او آمان ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ہدایت پر ملک وقار خان اور ملک شاہ فہد خان کی قیادت میں پیر بابا میں سیلاب زدگان اور متاثرہ خاندانوں میں نقد پیسے تقسیم کیے گئے۔


.

آج اک مجبور باپ آیا اور کہنے لگا کہ بیٹا اور بیوی دونوں ہسپتال میں پڑے ہیں میں ان کی دوا لینے سے لاچار ہوں اگرکوٸ بھاٸ ا...
09/01/2022

آج اک مجبور باپ آیا اور کہنے لگا کہ بیٹا اور بیوی دونوں ہسپتال میں پڑے ہیں میں ان کی دوا لینے سے لاچار ہوں اگرکوٸ بھاٸ اللہ کی رضا کیلۓ مدد کرنا چاہتا ہے تو برائے مہربانی رابطہ کریں۔
0335 5151274 whttsp

13/11/2021

اپیل برائے امداد
ابھی اک بندے نے مجھے انتہائی کی عالم میں ٹیلیفون کی کہ پرسو میرے بیٹے کی مثانے آپریشن ہے اور مجھے پیسو کی ضرورت ہے اگر آپ میں سے کوٸ ایسا بندہ ہو جو اسطتاعت رکھتاہو تو اللہ کی رضا کیلۓ اس بندے کی مدد کیجۓ۔

25/08/2021

آج راستے میں ایک بے انتہا مجبور باپ سے ملنا ہوا جو جوان بیٹے کا عم در بہ در لے کے جا رہا تھا
اس کی عم بھری داستان ان کی زبانی۔
اللہ کی حاطر آٸیۓ اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیجئے ۔
0335 5151274 whttsp

31/03/2021

اپیل براۓ رمضان امداد۔
ہمارے اردگرد ایسے لوگ ہیں کہ وہ بےروزگار اور اس کے پاس کھانے کا کچھ نہیں ہیں تو ہم نے رمضان پیکیج دینی ہیں اگر آپ اس نیک کام میں خصہ لینا چاہتے ہیں تو ہمارے ساتھ اس نیک کام میں حصہ لیں
Whhtsp 03355151274

28/11/2020

اپیل براۓ امداد۔
آج معمول کے مطابق ڈگر ہسپتال کے سامنے سے گزر ہوا تو اچانک اک بے یار و مدد گار ضعیف العمر بابا جی آۓ اور انتہاٸ پریشانی کے عالم میں مجھ سے متوجے ہو کر کہنے لگا کہ بیٹا ڈاکٹر نے مجھے بواسیر کا آپریشن کاکہا ہے مگر میں لاج نہیں رکھتا کمزور ہوں تو میرے ساتھ مدد کیجۓ تو آپ سے گزارس کیجاتی ہے کہ اس بابا جی کا مدد کیجۓ اور اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیجۓ۔

شکر الحَمْدُ ِلله  آپ کے پیار اور مدد سے اک اور بے بس ماں کا دل جھوڑ گیا۔اللہ کے فضل و کرم سے عاصم علی کا پورا معاٸنہ سی...
03/10/2020

شکر الحَمْدُ ِلله
آپ کے پیار اور مدد سے اک اور بے بس ماں کا دل جھوڑ گیا۔
اللہ کے فضل و کرم سے عاصم علی کا پورا معاٸنہ سی ٹی سکین رنگین ایکس ریز اور تمام چیک اپ ہوگیا اور مسٸلہ ڈاٸگنوز کیا گیا اور روٹین کے مطابق دوا دی گٸ ایک سال تک کورس جاری رکھنے کی ہدیات کی اور جلد مسٸلہ ٹھیک ہونے کی یقین دہانی کی۔

اپیل براۓ امداد۔آج معمول کے مطابق ڈگر ہسپتال روڈ سے گزر ہوا تو وہاں اک ضعیف العمر کا کا سے انتہاٸ بے سر و سانی کے خالت م...
02/10/2020

اپیل براۓ امداد۔
آج معمول کے مطابق ڈگر ہسپتال روڈ سے گزر ہوا تو وہاں
اک ضعیف العمر کا کا سے انتہاٸ بے سر و سانی کے خالت میں ملاقات ہوٸ با با بیمار سانس کا مسٸلہ تھا اور دوا خریدینے کی اوقات نہیں رکھتا تھا۔آپ سب سے گزارش کی کیجاتی ہے اس عریب کاکا کی مدد کیلۓ دل کھول کر مدد کرنے کا ساتھ دیجۓ۔
Whttsp 0335 5151274

اپیل براۓ امداد زیر نظر تصویر میں یہ دو بچے اک ہی باپ کے اولاد ہیں جو انتہاٸ ذہین اورسکول میں پوزیشن ہولڈر ہیں اس کا باپ...
26/09/2020

اپیل براۓ امداد
زیر نظر تصویر میں یہ دو بچے اک ہی باپ کے اولاد ہیں جو انتہاٸ ذہین اورسکول میں پوزیشن ہولڈر ہیں اس کا باپ اک ماربل فیکٹری میں محنت مزدوری کرتا تھا لیکن پاٶں ٹھو ٹنے کی وجہ سے وہ گھر پر بے یارو و مددگار ہیں اور اپنے بچو کا سکول فیس کا بوجھ اور برداشت نہیں کر سکتا تو آپ سے گزارش ہےکہ اس عریب باپ کا اور اس کے بچو کے مستقبل کی بہتری میں ہمارا ساتھ دیجٸیں ۔
Whttsp 0335 5151274

یہ یتیم بچہ عاصم علی ولد ریاض علی مرحوم سکنہ ترینان امازی بونیر جو کافی عرصہ سے بیچارہ دماعی مرض و مرگی  میں مبتلا ہے او...
17/09/2020

یہ یتیم بچہ عاصم علی ولد ریاض علی مرحوم سکنہ ترینان امازی بونیر جو کافی عرصہ سے بیچارہ دماعی مرض و مرگی میں مبتلا ہے اور علاج کرنے والا کوٸ نہیں ہے۔ڈاکٹر نے پشاور کا مشورہ دیا ہے آنے جانے کا خرچہ میں برداشت کرونگا اس کار خیر میں ساتھ دو صرف اور صرف آپ کے امداد کا منتظر ہے
Whttsp 0335 5151274

12/08/2020

اپیل براۓ امداد۔
آپ کے تھوڑے سے پیسو سے کسی کی جان بچ سکتی ہے
ضلع بونیر سے تعلق رکھنے والے ایک دوست کو ڈاکٹر نے دل کے آپریشن کا کہا ہے جس کے دل کے دو والز بند ہیں جس پر تقریباً پانچ لاکھ روپے خرچہ آتا ہے جوکہ ان کے بس سے باہر ہے. اس لئے آپ سب دوستوں سے درخواست ہے کہ ہمارے ساتھ ان کےلئے ڈونیشن جمع کرنے میں تعاون کریں. اللّٰه تعالیٰ آپ سب کو اجرِ عظیم دےگا.
Whttsp 0335 5151274

آج اک اور مجبور باپ کا دل جوڑ لیا الحَمْدُ ِلله
30/07/2020

آج اک اور مجبور باپ کا دل جوڑ لیا الحَمْدُ ِلله

Address

Buner
Bunerwal
19290

Telephone

+923455151274

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aman Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Aman Welfare Foundation:

Share

Category