Buner House

Buner House Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Buner House, Political organisation, Bunerwal.

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر سید محمد علی شاہ باچا کا بونیر کا دورہ، تعزیت ملاقات!پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے...
12/08/2026

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر سید محمد علی شاہ باچا کا بونیر کا دورہ، تعزیت ملاقات!

پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر سید محمد علی شاہ نے پیپلز پارٹی بونیر کے نائب صدر اکبر علی خان کی بھابھی کے انتقال پر بھی اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے فاتحہ خوانی کی۔

بونیر ہاؤس!صوبائی رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی ، بانی شانگلہ   اور انفارمیشن سیکرٹری پیپلز پارٹی شانگلہ   بونیر ہاؤس آمد ک...
12/08/2026

بونیر ہاؤس!

صوبائی رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی ، بانی شانگلہ اور انفارمیشن سیکرٹری پیپلز پارٹی شانگلہ بونیر ہاؤس آمد کی ۔

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع بونیر کے عہدیداران بونیر ہاؤس میں
11/08/2026

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع بونیر کے عہدیداران بونیر ہاؤس میں

ہم پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کی بونیر ہاؤس آمد کی!پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ، مرکزی ...
11/08/2026

ہم پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کی بونیر ہاؤس آمد کی!
پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ، مرکزی سیکرٹری جنرل ہمایوں خان، سابق ایم این اے و ممبر سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی چوہدری منظور احمد نے پیپلز پارٹی کے ضلعی نائب صدر اکبر علی خان کی بھابھی کے انتقال پر تعزیت کی ۔
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، موجودہ سیاسی حالات، پارٹی امور اور تنظیمی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
قیادت نے پارٹی کو مزید مضبوط، فعال اور منظم بنانے کے لیے باہمی مشاورت، اتحاد اور کارکنوں کو ساتھ لے کر چلنے کی اہمیت پر زور دیا۔
بونیر پیپلز پارٹی کی قیادت نے مرکزی قائدین کو بونیر آمد پر خوش آمدید کہا اور پارٹی کے نظریے، منشور اور جمہوری جدوجہد کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی — عوام کی آواز، جمہوریت کی پہچان
ضلعی رہنما اعزاز اکبر خان

ہم اعظم خان آف رستم اور اُن کے دوست کے بے حد ممنون ہیں کہ انہوں نے بونیر ہاؤس تشریف لا کر مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی، ...
01/08/2026

ہم اعظم خان آف رستم اور اُن کے دوست کے بے حد ممنون ہیں کہ انہوں نے بونیر ہاؤس تشریف لا کر مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی، اہلِ خانہ سے تعزیت کی اور اس غم کی گھڑی میں ہماری دلجوئی فرمائی۔

ہم بہروز باچا آف آمنور کے بے حد ممنون ہیں کہ انہوں نے بونیر ہاؤس تشریف لا کر مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی، اہلِ خانہ سے ...
01/08/2026

ہم بہروز باچا آف آمنور کے بے حد ممنون ہیں کہ انہوں نے بونیر ہاؤس تشریف لا کر مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی، اہلِ خانہ سے تعزیت کی اور اس غم کی گھڑی میں ہماری دلجوئی فرمائی۔

ہم جناب امجد باچا کے بے حد ممنون ہیں کہ انہوں نے بونیر ہاؤس تشریف لا کر مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی، اہلِ خانہ سے تعزیت...
01/08/2026

ہم جناب امجد باچا کے بے حد ممنون ہیں کہ انہوں نے بونیر ہاؤس تشریف لا کر مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی، اہلِ خانہ سے تعزیت کی اور اس غم کی گھڑی میں ہماری دلجوئی فرمائی۔

ہم صوبائی وزیر آبپاشی جناب ریاض خان صاحب کے بے حد ممنون ہیں کہ انہوں نے بونیر ہاؤس تشریف لا کر مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت...
01/08/2026

ہم صوبائی وزیر آبپاشی جناب ریاض خان صاحب کے بے حد ممنون ہیں کہ انہوں نے بونیر ہاؤس تشریف لا کر مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی، اہلِ خانہ سے تعزیت کی اور اس غم کی گھڑی میں ہماری دلجوئی فرمائی۔

31/07/2026

Address

Bunerwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Buner House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share