Entertainment ky dunya

Entertainment ky dunya Entertainment

جشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم چوکی بدال
25/08/2026

جشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم
چوکی بدال

بونیر سواڑی بازار کا ایک خوبصورت عکس۔
25/08/2026

بونیر سواڑی بازار کا ایک خوبصورت عکس۔

شیر علی خان کی نئی تعیناتی بطور SHO پولیس اسٹیشن بٹاڑہ پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ دعا ہے کہ وہ اپنی بہترین صلاحیتوں، ...
25/08/2026

شیر علی خان کی نئی تعیناتی بطور SHO پولیس اسٹیشن بٹاڑہ پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ دعا ہے کہ وہ اپنی بہترین صلاحیتوں، ایمانداری اور محنت سے امن و امان کے قیام اور عوام کی خدمت کے لیے بہترین فرائض انجام دیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں اپنی ذمہ داریوں میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

عزت علی خان کی نئی تعیناتی بطور SHO پولیس اسٹیشن گاگرہ پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ دعا ہے کہ وہ اپنی بہترین صلاحیتوں، ...
25/08/2026

عزت علی خان کی نئی تعیناتی بطور SHO پولیس اسٹیشن گاگرہ پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ دعا ہے کہ وہ اپنی بہترین صلاحیتوں، ایمانداری اور محنت سے امن و امان کے قیام اور عوام کی خدمت کے لیے بہترین فرائض انجام دیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں اپنی ذمہ داریوں میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

محرر پولیس لائن بونیر حق نواز کے والدِ محترم انتقال کر گئے ہیں۔ تمام دوست احباب سے گزارش ہے کہ مرحوم کے ایصالِ ثواب اور ...
21/08/2026

محرر پولیس لائن بونیر حق نواز کے والدِ محترم انتقال کر گئے ہیں۔ تمام دوست احباب سے گزارش ہے کہ مرحوم کے ایصالِ ثواب اور مغفرت کے لیے خصوصی دعا فرمائیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

صالحین خان  اپنی ذمہ داریاں نہایت محنت، خلوص اور بہترین انتظامی صلاحیتوں کے ساتھ سرانجام دیں۔ دورانِ تعیناتی ان کی فرض ش...
15/08/2026

صالحین خان اپنی ذمہ داریاں نہایت محنت، خلوص اور بہترین انتظامی صلاحیتوں کے ساتھ سرانجام دیں۔ دورانِ تعیناتی ان کی فرض شناسی، خوش اخلاقی اور عوام و محکمہ کے ساتھ بہترین رویہ قابلِ تحسین رہا۔ ان کی خدمات کو ہمیشہ قدر و احترام کی نگاہ سے دیکھا جائے گا۔ اللہ تعالیٰ انہیں آئندہ ذمہ داریوں میں بھی کامیابی عطا فرمائے۔

وادی چعرزی بونیر
15/08/2026

وادی چعرزی بونیر

ایل ایچ سی سلیمان ایک باصلاحیت، مخلص اور فرض شناس افسر ہیں۔ وہ اپنی ذمہ داریاں نہایت ایمانداری، محنت اور بہترین پیشہ ورا...
14/08/2026

ایل ایچ سی سلیمان ایک باصلاحیت، مخلص اور فرض شناس افسر ہیں۔ وہ اپنی ذمہ داریاں نہایت ایمانداری، محنت اور بہترین پیشہ ورانہ انداز میں انجام دیتے ہیں۔ ان کا خوش اخلاق رویہ، عوام سے حسنِ سلوک اور ڈیوٹی کے ساتھ بھرپور وابستگی قابلِ تعریف ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔

14/08/2026

Address

Bunerwal
19290

Telephone

+92939510303

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Entertainment ky dunya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Entertainment ky dunya:

Shortcuts

Share