04/02/2024
السلام علیکم!!!
تمام مخدوم گروپ کے #ورکرز، #ووٹرز، #سپورٹرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اپنے اپنے گھر میں،گلی محلے میں، علاقے میں، سادہ لوح لوگوں باالخصوص اپنی عورتوں کو #کتاب کے انتخابی نشان سے آگاہ کریں. اگلے کچھ دن پولنگ ڈے تک اس نشان کو زیادہ سے زیادہ لوگوں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ صحیح نشان #کتاب پر مہر لگائیں...شکریہ