06/11/2021
ڈوگرہ راج نے نومبر 1947 کے ابتدائی ہفتے میں دو لاکھ سے زائد مظلوم کشمیریوں کو شہید کیا۔ ان مظلوم شہدان وطن کی یاد میں آج کے دن کو کشمیری یوم شہداء جموں کے طور پر تحصیلی انتظامی بھمبر کی طرف سے احتجاجی ریلی نکالی گئی جس کی صدارت نائب تحصیلدار بھمبر راجہ اعجاز احمد نے کی اور بھمبر مسلم کانفرنس کے صدر راجہ اقبال انقلابی بھی موجود تھے اور شہداء کے لیے خصوصی دعا کروائی گئی۔