Jammu & Kashmir Student Liberation Front

Jammu & Kashmir Student Liberation Front Jammu & Kashmir Student Liberation Front
(Official Page)

Jammu Kashmir Liberation Front (Popularly Known As JKSLF) Is The Most Active And Popular Nationalists Organization Of Kashmir, Struggling To Get Rid Of Foreign Occupation And Subjugation •

The Issue Of Kashmir Is Not A 'territorial Dispute' Between Pakistan And India. It Is A Question Of National Independence For Over 17 Million People, Who Are Yet To Exercise Their Unfettered Right To Self_Deter

mination As Provided For In The UN Charter •

We Do Not Accept Jammu & Kashmir To Be Constitutional Or Integral Part Of Any Country Currently Occupying It. No Individual, Group, Political Party, Assembly Or Government Has The Right To Decide About The Future Political Or Constitutional Status Of The Jammu & Kashmir Or Of Any Of Its Parts. If Any Individual, Political Party, Group, Assembly Or Government Has In The Past Done So Or Attempts To Do So In The Future, It Is Not Legally Binding On The People Of The State As A Whole •

Jammu & Kashmir (Including All Areas That Were Its Part On 14/15th August 1947) Is An Indivisible Political Entity And We Will Not Accept Any Bilateral Or International Agreement, Which Paves Way For A Permanent Division On The Basis Of Presently Forced Demarcation •

█║▌│█│║▌║││█║▌║▌║ JKSLF

ڈڈیال دھان گلی انٹری پوائنٹ پر پنجاب پولیس کا ناکہ لگا ہوا ہے وہ لاکھوں روپے مالیت کی اشیاء خوردونوش قبضے میں کر کے ٹرک ...
03/09/2026

ڈڈیال دھان گلی انٹری پوائنٹ پر پنجاب پولیس کا ناکہ لگا ہوا ہے
وہ لاکھوں روپے مالیت کی اشیاء خوردونوش قبضے میں کر کے ٹرک واپس موڑ رہے ہے
تو کبھی ڈرائیور حضرات کو تھانے میں لے جا کر بیان حلفی دلوایا جاتا ہے کہ وہ واپس کشمیر نہیں آئیں گے
جبکہ بھتہ خوری بھی جاری ہے ...

01/09/2026

بریکنگ نیوز
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی 5 ستمبر کو اپنے اعلامیے میں انتہائی اہم اعلان کرنے جارہی ہے۔

*🟣شوکت نواز میر کی گرفتاری کو دو ماہ مکمل، تاحال عدالت میں پیش نہ کیا جا سکا*شوکت نواز میر کی گرفتاری کو دو ماہ مکمل ہو ...
01/09/2026

*🟣شوکت نواز میر کی گرفتاری کو دو ماہ مکمل، تاحال عدالت میں پیش نہ کیا جا سکا*

شوکت نواز میر کی گرفتاری کو دو ماہ مکمل ہو گئے، تاہم تاحال انہیں عدالت کے روبرو پیش نہیں کیا جا سکا۔

ذرائع کے مطابق گرفتاری کے بعد شوکت نواز میر کو کہاں منتقل کیا گیا اور اس وقت وہ کس مقام پر موجود ہیں، اس حوالے سے بھی واضح معلومات سامنے نہیں آ سکیں۔

طویل حراست اور عدالتی پیشی نہ ہونے کے معاملے پر قانونی و عوامی حلقوں کی جانب سے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں، جبکہ مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ اگر ان کے خلاف کوئی مقدمہ یا قانونی کارروائی زیرِ التوا ہے تو انہیں قانون کے مطابق عدالت میں پیش کیا جائے۔

*🚩🚩پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر میں بسنے والے عوام اور اوورسیز کشمیری اپنی جدوجہد کو آگے بڑھائیں، احتجاج کا سلسلہ جاری...
01/09/2026

*🚩🚩پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر میں بسنے والے عوام اور اوورسیز کشمیری اپنی جدوجہد کو آگے بڑھائیں، احتجاج کا سلسلہ جاری رکھیں ، دھرنوں کو مضبوط کریں-*

*ہم مزاکرات کیلئے سنجیدہ ہیں، ہمارے پاس دلائل موجود ہیں- لیکن پہلے بھی ہمارے ساتھ معائدے کیے گئے تھے لہذا کوئی کسی خوشی فہمی میں نہ رہے- جو بھی ہو گا عوام الناس کی مشاورت سے ہو گا- شہداء کے لہو کے ساتھ غداری نہیں کریں گے-*

*سردار عمر نذیر کشمیری ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی*

اس شخص کے پاس دنیا کی ہر چیز ہے لگزری گاڑیاں گھوڑے فارم ہائوس بڑے بنگلے پیسہ دنیا کی ہر آسائش لیکن دو ماہ سے یہ سڑکوں پر...
08/08/2026

اس شخص کے پاس دنیا کی ہر چیز ہے لگزری گاڑیاں گھوڑے فارم ہائوس بڑے بنگلے پیسہ دنیا کی ہر آسائش لیکن دو ماہ سے یہ سڑکوں پر ہے آپنے لوگوں کیلئے آپنی قوم کیلیے میرے اور آپکے بچوں کیلئے اسکو نہیں پتا کون سی گولی کے نشانے پر ہے کب شہید کر دیا جائے لیکن یہ ڈٹا ہوا ہے کیونکہ اسکو آپنی قوم کی فکر ہے۔
اللہ پاک استقامت نصیب فرمائے...

07/08/2026

*🟣مظفرآباد: جے اے اے سی کے حامیوں کے خلاف مقدمات، نامزد ملزمان کے گھروں پر چھاپے*

پاکستان کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں جمعہ کے روز جے اے اے سی کے حامیوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے بعد مختلف تھانوں میں جے اے اے سی کے حامیوں کے خلاف ایف آئی آرز درج کر لی گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق ایف آئی آرز میں نامزد ملزمان کی گرفتاری کے لیے ان کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ ایک پولیس افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ اب تک تین ملزمان کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔

واضح رہے کہ 9 جون سے اب تک گرفتار کیے گئے متعدد افراد کو تاحال کسی بھی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔

30/07/2026

ازاد کشمیر پولیس کا پروپگنڈا بے نقاب کل راولہ کوٹ اور میرپور میں پولیس کے ساتھ سول کپڑوں میں لوگوں نے اسلحہ اٹھایا تھا جس سے راولہ کورٹ اور میرپور میں لوگوں کو قتل کیا گیا پولیس کی جانب سے

BBC URDU United Nations

ایس ایس پی خرم کو میرپور والوں نے اپنی آنکھوں پر بٹھایا، عزت دی اور اعتماد کیا، مگر آج اسی نے جس تھالی میں کھایا، اسی می...
29/07/2026

ایس ایس پی خرم کو میرپور والوں نے اپنی آنکھوں پر بٹھایا، عزت دی اور اعتماد کیا، مگر آج اسی نے جس تھالی میں کھایا، اسی میں تھوک دیا۔ اس کی اصل حقیقت سب کے سامنے آ چکی ہے، اور یہ بات کبھی فراموش نہیں کی جائے گی۔
゚viralシfypシ゚

Address

Bhimber
10040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jammu & Kashmir Student Liberation Front posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share