31/05/2026
ر سیکرٹری قانون ساز اسمبلی چوہدری بشارت حسین نے کسگمہ کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری محمد اسلم کی والدہ محترمہ کی وفات پر فاتحہ کی
اس موقع پر ممبر ضلع کونسل حاجی محمد خالد ، چئیرمین چوہدری علی زاہد ایڈووکیٹ ، چوہدری فضل حسین ، چوہدری محمد عارف ٹریام ، منشی علی اکبر ، عثمان بشیر سنی اور دیگر احباب موجود ہیں