سوشل میڈیا آف ڈھیرہ

سوشل میڈیا آف ڈھیرہ اس پیج میں آپ کو علاقائی سرگرمیوں,
خبروں, اسلامی ویڈیوز اور انٹرٹینمنٹ
سے آگاہ رکھا جاۓ گا۔
ہر فرد اپنے دوستوں کو پیج میں انوائیٹ کرے۔

اِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ حاجی صابر مرحوم(ٹال والے) کا بڑا بی...
08/12/2025

اِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ حاجی صابر مرحوم(ٹال والے) کا بڑا بیٹا اور محترم جمیل افضل کشمیری صاحب کے بڑے بھائی اللہ دتہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
مرحوم کی نماز جنازہ دن 1 بجے تھاتھی مغلورہ چوک میں ادا کی جائے گی

اللہ رب العزت مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، قبر کو نور اور راحت سے بھر دے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

Address

Dhira
Bhimber

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سوشل میڈیا آف ڈھیرہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category