پیر محمد حبیب الرحمٰن حسینی

پیر محمد حبیب الرحمٰن حسینی سیدنا کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم

23/05/2026

اَلسَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
"صٓبٓاحُ النُّوْر"

22/05/2026

الســلام علیـــکم !

*الله کریم عزوجل کا ذکرِ کریم*

الله کریم عزوجل کے ذکر کریم میں ٹال مٹول ، تاخیر اور وقتِ مقرر سے آگے پیچھے ہونا زیب نہیں دیتا ۔ یہ سب شیطانی اعمال ہیں ۔ بیماری اور مصروفیت کا بہانہ مت کرو ۔ صحت اور فرصت کا انتظار باطل ہے ۔ یہ بہانہ کبھی ختم نہیں ہو گا

22/05/2026

مکمل خطاب
استاذ العلماء والحفاظ والفقراء شیخ کشمیر ابو الحسین قبلہ محمد حبیب الرحمن حسینی صاحب عفی عنہ وغفرلہ
موضوع:
قربانی
22/05/2026

22/05/2026

اللهم صلِّ صلاةً كاملةً، وسلّم سلامًا تامًّا على سيدنا محمّد، الذي تنحلُّ به العقد وتنفرجُ به الكرب، وتُقضى به الحوائجُ، وتُنالُ به الرغائب وحسن الخواتيم، ويُستسقى الغمام بوجهه الكريم، وعلى ءاله وصحبه وسلم

21/05/2026
19/05/2026

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہُ عنہما سے روایت ہے، رسول کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا: جھوٹے گواہ کے قدم ہٹنے بھی نہ پائیں گے کہ اللہ پاک اُس کے لیے جہنم واجب کر دے گا۔(ابن ماجہ،حدیث: 2372)

19/05/2026

سوال ۔۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ بعض لوگ آپ سے نفرت اور حسد کیوں کرتے ہیں ؟
جواب ۔۔
کیونکہ وہ آپ کو گرانا ، بدنام کرنا ، دوسروں کی نظروں میں رسوا کرنا اور کمزور ثابت کرنا چاہتے تھے ۔۔
مگر اُن کی تمام تر کوششوں کے باوجود آپ آج بھی اپنی جگہ مضبوطی ، وقار ، استقامت اور شان کے ساتھ کھڑے ہیں ۔۔
یاد رکھیے !
جب کوئی شخص آپ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرے مگر اُس میں ناکام ہو جائے ، تو اُس کی تکلیف آہستہ آہستہ نفرت ، حسد اور منفی پروپیگنڈے کی شکل اختیار کر لیتی ہے ۔۔
صاحبو ۔۔۔
دوسروں کے حسد ، تنقید اور منفی پروپیگنڈے سے پریشان ہونے کی بجائے خوش ہوا کریں ۔۔
کیونکہ لوگوں کی بے وجہ نفرت اکثر اُن کی اپنی کمزوری اور آپ کی مضبوطی ، استقامت اور کامیابی کا ثبوت ہوتی ہے ۔۔

19/05/2026

*"لا تقنطنَّ من النجـاحِ لـعثرةٍ"*

کسی ایک لغزش، عارضی ناکامی یا ٹھوکر کے خوف سے کبھی اپنی کامیابی اور کامرانی کی امید کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑنا (مایوسی کو اپنے ارادوں پر مسلط نہ ہونے دینا)۔

*"ما لا ينال اليوم يدرك في غد"*

کیوں کہ یہ کارخانۂ قدرت کا ابدی اصول ہے کہ جو گوہرِ مراد آج تمہاری مٹھی میں نہ آ سکا، وہ کل (آنے والے وقت میں) یقیناً تمہارا مقدر بن کر رہے گا۔"

17/05/2026

آپ سب کو یاددہانی کروانی ھے کہ ان شاء اللّٰہ عزوجل آج 17 مئی 2026 بروز اتوار کو پاکستان میں 29 ذوالقعدہ ھے اور ذوالحجہ کا چاند* نظر آسکتا ھے۔ اس لیے ھم سب اپنے ناخن اور بال آج اتوار کے دن، مغرب سے پہلے پہلے تک تراش لیں کیونکہ ذوالحجہ کاچاند نظر آنے کے بعد قربانی تک ناخن اور بال نہ تراشنا مستحب ہے بہت ثواب کا عمل ھے نا کریں تو گناہ نہیں ھے پھر قربانی کرنے کے بعد آپ عید والے دن ناخن اور بال تراش سکتے ہیں لیکن قربانی کرنے کے بعد

اپنے صدقہ جاریہ کے لیے اس میسج کو آگے بھی بھیج دیں
جزاک اللّٰہ خیرا

Address

Dhandar Kot
Bhimber

Telephone

+923317607846

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پیر محمد حبیب الرحمٰن حسینی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category