PTI NA 82

PTI NA 82 We stand with Imran Khan! We stand with Pakistan.

19/07/2023
PTI backs bailout deal in IMF meeting.
08/07/2023

PTI backs bailout deal in IMF meeting.

پاکستان تحریک انصاف کے یوم تاسیس پر تمام کارکنان، لیڈران کی جانب سے جناب چئیرمین عمران خان صاحب کو مبارکباد. 27 سال قبل ...
24/04/2023

پاکستان تحریک انصاف کے یوم تاسیس پر تمام کارکنان، لیڈران کی جانب سے جناب چئیرمین عمران خان صاحب کو مبارکباد. 27 سال قبل شروع ہونے والی جدوجہد آج اپنے نقطہ عروج کو پہنچ چکی ہے. اللہ پاک مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور ملک پاکستان کو محفوظ رکھے. آمین

تحریک انصاف کی طرف سے پی پی 72 سے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی جناب شیخ حسن انعام پراچہ پیر فاروق بہاوالحق شاہ صاحب سے عی...
24/04/2023

تحریک انصاف کی طرف سے پی پی 72 سے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی جناب شیخ حسن انعام پراچہ پیر فاروق بہاوالحق شاہ صاحب سے عید ملنے تشریف لے آئے ۔مفصل ملاقات ہوئ اور علاقائی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی

پاکستان تحریک انصاف پی پی 72 کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد الیاس تھیم نے پیر فاروق بہاوالحق شاہ صاحب سے ملاقات کی اور علاقائ...
23/04/2023

پاکستان تحریک انصاف پی پی 72 کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد الیاس تھیم نے پیر فاروق بہاوالحق شاہ صاحب سے ملاقات کی اور علاقائی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

اسپائر گروپ کا کالجز کے ایم ڈی چوہدری مشتاق احمد گادھی نے بھیرہ میں پیر فاروق بہاوالحق شاہ صاحب سے ملاقات کی اور علاقائی...
23/04/2023

اسپائر گروپ کا کالجز کے ایم ڈی چوہدری مشتاق احمد گادھی نے بھیرہ میں پیر فاروق بہاوالحق شاہ صاحب سے ملاقات کی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

پیر فاروق بہاوالحق شاہ صاحب بھیرہ میں حویلی سیال سے چوہدری مظہر سیال اور انکے فرزند کے ہمراہ
23/04/2023

پیر فاروق بہاوالحق شاہ صاحب بھیرہ میں حویلی سیال سے چوہدری مظہر سیال اور انکے فرزند کے ہمراہ

پیر فاروق بہاوالحق شاہ بھیرہ میں رانا محمد رمضان ضدی راجپوت ،ملک محمد امیر مسافر ،حاجی احمد کوٹ کے ہمراہ
23/04/2023

پیر فاروق بہاوالحق شاہ بھیرہ میں رانا محمد رمضان ضدی راجپوت ،ملک محمد امیر مسافر ،حاجی احمد کوٹ کے ہمراہ

تیمور حسن پراچہ بھیرہ شہر میں عید الفطر کے موقع پر پیر فاروق بہاؤ الحق شاہ صاحب سے اُن کی رہائشگاہ پر ملاقات کرتے ہوئے
23/04/2023

تیمور حسن پراچہ بھیرہ شہر میں عید الفطر کے موقع پر پیر فاروق بہاؤ الحق شاہ صاحب سے اُن کی رہائشگاہ پر ملاقات کرتے ہوئے

پیر فاروق بہاوالحق شاہ صاحب پیر ہاؤس بھیرہ میں ،سید لخت حسن شاہ ،سیٹھ اظہر جھمٹ ،ملک سرفراز کھوکھر ،ملک منیر جممٹ اور حا...
23/04/2023

پیر فاروق بہاوالحق شاہ صاحب پیر ہاؤس بھیرہ میں ،سید لخت حسن شاہ ،سیٹھ اظہر جھمٹ ،ملک سرفراز کھوکھر ،ملک منیر جممٹ اور حاجی یعقوب خان بلوچ کے ہمراہ عید ملنے کے بعد گروپ فوٹو

پیر فاروق بہاوالحق شاہ صاحب بھیرہ میں حاجی احمد کوٹ ،چوہدری مشتاق اور دیگر احباب کے ہمراہ
23/04/2023

پیر فاروق بہاوالحق شاہ صاحب بھیرہ میں حاجی احمد کوٹ ،چوہدری مشتاق اور دیگر احباب کے ہمراہ

Address

Sargodha
Bhera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI NA 82 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI NA 82:

Share