Dehi Markz Mall Bhalwal

Dehi Markz Mall Bhalwal دیہی مراکز مال تحصیل بھلوال ضلع سرگودھا

12/03/2026

حکومتِ پنجاب کی پالیسی کے مطابق اراضی ریکارڈ سنٹر بروز جمعہ اور ہفتہ بند رہے گا۔
لہٰذا تمام مالکانِ اراضی جنہیں فردات یا دیگر اراضی سے متعلقہ دستاویزات درکار ہوں، وہ اپنے متعلقہ دہی مرکز مال سے اپنے پٹواری کے ذریعے حاصل کر سکتے ہیں۔
محکمہ مال ہمہ وقت اپنے سائلین کی خدمت کے لیے کوشاں ہے۔

‏حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں محکمہ مال تحصیل بھلوال کے پٹواریان و گرداوران نے تحصیل کوٹمومن ضلع سرگودھا میں سیلا...
30/08/2025

‏حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں محکمہ مال تحصیل بھلوال کے پٹواریان و گرداوران نے تحصیل کوٹمومن ضلع سرگودھا میں سیلاب 2025 کے دوران اپنی ڈیوٹی 24/7 سر انجام دی۔
عملہ نے انتھک کوششوں سے سیلاب سے متعلق اعلانات ، نقل مکانی اور کھانے پینے اور خیموں کی ضروریات فراہم کرنے میں مدد کی۔۔

Deputy Commissioner Sargodha
Provincial Disaster Management Authority, Government of Punjab
Board of Revenue, Punjab
Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif

بھلوال: آج میونسپل کمیٹی بھلوال میںجناب اسسٹنٹ کمشنر بھلوال سعد بن خالد صاحب کی سربراہی میں تحصیل بھلوال کے جملہ نمبردار...
06/11/2024

بھلوال: آج میونسپل کمیٹی بھلوال میں
جناب اسسٹنٹ کمشنر بھلوال سعد بن خالد صاحب کی سربراہی میں تحصیل بھلوال کے جملہ نمبرداران کنونشن منعقد ہوا۔۔۔۔

قیصر عباس نائب تحصیلدارقانونگوئی بھلوال-II تعینات۔۔
06/11/2024

قیصر عباس نائب تحصیلدار
قانونگوئی بھلوال-II تعینات۔۔

مہر احسن شہزاد ہرل تحصیلدار بھلوال تعینات۔۔
06/11/2024

مہر احسن شہزاد ہرل تحصیلدار بھلوال تعینات۔۔

رانا محمد ندیم تحصیلدار بھلوال تعینات۔۔۔
11/09/2024

رانا محمد ندیم تحصیلدار بھلوال تعینات۔۔۔

ہم جناب چوہدری امان گوندل صاحب کو تحصیلدار پرموٹ ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیںمنجانب: انجمن پٹواریان تحصیل بھلوال
30/08/2024

ہم جناب چوہدری امان گوندل صاحب
کو تحصیلدار پرموٹ ہونے پر مبارک باد پیش
کرتے ہیں
منجانب: انجمن پٹواریان تحصیل بھلوال

بھلوال : ریونیو فیلڈ سٹاف تحصیل بھلوال صدر انجمن پٹواریان تحصیل بھلوال حسنات حسین سندرانہ جنرل سیکرٹری مہر کاشف امیر آرئ...
10/08/2024

بھلوال : ریونیو فیلڈ سٹاف تحصیل بھلوال
صدر انجمن پٹواریان تحصیل بھلوال
حسنات حسین سندرانہ
جنرل سیکرٹری مہر کاشف امیر آرئیں نے اپنے دست مبارک سے پٹوار خانہ کے احاطہ میں پودے لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا
اس موقع پر محمد قیصر عباس پٹواری ملک طاہر عباس پٹواری محمد جہانزیب ریاض پٹواری محمد عاصم پٹواری فیصل چدھڑ پٹواری عدنان پٹواری اور نجم الحسن ریڈر تحصیلدار نے بھی پٹوار خانہ میں پودے لگائے۔۔

10/08/2024

Address

Bhalwal
40410

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dehi Markz Mall Bhalwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share