30/08/2024
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی معروف مذہبی سکالر ذاکر حاجی ناصر عباس نوتک کی وفات پر اظہار افسوس
حاجی ناصر عباس نوتک کی وفات سے ذاکری کا ایک عہد تمام ہوا۔
اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرماِئے اور سوگواران کو صبر جمیل دے۔
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان