JUI District Bhakkar

JUI District Bhakkar Official Page of JUI District Bhakkar

مولانا
06/06/2026

مولانا

ڈیرہ اسماعیل خان: جمعیت علماء اسلام ضلع بھکر کے وفد کی سابق وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود سے انکی رہائش گاہ جامعہ...
04/06/2026

ڈیرہ اسماعیل خان: جمعیت علماء اسلام ضلع بھکر کے وفد کی سابق وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود سے انکی رہائش گاہ جامعہ معارف الشریعہ شورکوٹ میں ملاقات

وفد میں ضلعی جنرل سیکرٹری مولانا عبدالقادر جنید ، تحصیل امیر حافظ حسین احمد ، سیکرٹری جنرل نوجوانان فورم مولانا حسان سعیدی ، عثمان شاہ ، ملک ندیم سیال شامل تھے

وفد کی مولانا اسعد محمود کو ادائیگی حج پر مبارکباد۔۔

علاقائی سیاسی صورتحال ، پارٹی امور اور باہمی دلچسپی کے امور بھی پر تبادلہ خیال۔۔۔

26/05/2026



قائم مقام امیر جمعیت علماء اسلام پنجاب مولانا محمد صفی اللّٰہ کی سرگودھا ڈویژن کی ڈویژنل امن کمیٹی اجلاس میں شرکت اور اظ...
25/05/2026

قائم مقام امیر جمعیت علماء اسلام پنجاب مولانا محمد صفی اللّٰہ کی سرگودھا ڈویژن کی ڈویژنل امن کمیٹی اجلاس میں شرکت اور اظہار خیال



ملتان: قائم مقام امیر جمعیت علماء اسلام پنجاب مولانا محمد صفی اللّٰہ کی ملتان آمد ضلعی امیر مولانا مفتی عامر محمود کی اہ...
24/05/2026

ملتان: قائم مقام امیر جمعیت علماء اسلام پنجاب مولانا محمد صفی اللّٰہ کی ملتان آمد
ضلعی امیر مولانا مفتی عامر محمود کی اہلیہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی اور تعزیت
جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام ضلع بھکر مولانا عبدالقادر جنید ڈپٹی جنرل سیکریٹری مولانا شعیب بلوچ اور دیگر ہمراہ



Press Release..
23/05/2026

Press Release..



جنڈانوالہ: قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمان کی کال پر بڑھتی ہوئی مہنگائی، پٹرولیم مصنوعات اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ...
22/05/2026

جنڈانوالہ:
قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمان کی کال پر بڑھتی ہوئی مہنگائی، پٹرولیم مصنوعات اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جنڈانوالہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
ضلعی امیر مولانا محمد یوسف کی قیادت میں ریلی نکالی گئی، ریلی میں جمعیت علمائے اسلام کے کارکنان، انجمن تاجران جنڈانوالہ اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی۔
ریلی سے ضلعی امیر جمعیت علمائے اسلام بھکر حضرت مولانا محمد یوسف صاحب سٹی امیر جمعیت علمائے اسلام جنڈانوالا حضرت مولانا عبدالستار صاحب ،سٹی امیر جمعیت علمائے اسلام کلورکوٹ حضرت مولانا عبد المتین قریشی صاحب حضرت مولانا محمد صہیب صاحب نے شرکاء سے خطاب کیا
شرکاء نے مہنگائی کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے اور روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں فوری کمی کی جائے۔



Address

Bhakkar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI District Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share