PTI Bhakkar

PTI Bhakkar OFFICIAL PAGE OF PTI BHAKKAR

Pakistan Tehreek-e-Insaf

01/09/2026

جب ہسپتالوں میں نومولود سسک سسک کے جل کے مر جائیں اور حکومی وزراء بولیں کہ اسے سے پہلے بھی تو ایسے واقعات ہو چکے ہیں۔۔۔۔
حکومت کچھ نہ کر سکے تو اللہ عزاب ہی بھیجے گا۔
‏پنجاب کی فارم 47 کی ٹک ٹاکر وزیرِاعلیٰ اپنے درباریوں کے ہمراہ لگژری طیارے میں سیر سپاٹوں پر نکلی پڑی ہیں،پنجاب کے عوام پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔مگر فارم 47 کی حکومت کے حکمرانوں کا ضمیر سویا ہوا ہے،

01/09/2026

🚨 میرے والد کا وزن کم ہوگیا ہے، صورتحال بہت خطرناک ہے، ان کے پاس عمران خان کو قتل کرنے کے کئی طریقے ہیں۔ ان کا جیل پر مکمل کنٹرول ہے:

قاسم خان

01/09/2026

‏انقلاب کی دستک سنائی دے رہی ہے!

‏شعور بیدار ہو چکا ہے،
‏قوم اپنے فیصلے کے لیے تیار ہے۔
‏نہ خوف، نہ پسپائی، نہ سمجھوتہ!

‏سرنڈر کا سوال ہی نہیں۔
‏الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے،
‏اب فیصلہ عوام کی طاقت کرے گی۔
‏آزادی یا شہادت

‏⁧‫

01/09/2026

‏عمران خان کے دور میں میری ماں کا مہنگے نجی ہسپتال سے دل کا بائی پاس مفت ہوا تھا۔ آج میرے بیٹے کے آپریشن کے لیے شیخ زید ہسپتال نے ایک لاکھ دس ہزار روپے مانگے ہیں۔ صاف کہا گیا ہے کہ پیسے لاؤ گے تو آپریشن ہوگا۔

‏میں ایک غریب رکشہ ڈرائیور ہوں، اتنے پیسے کہاں سے لاؤں؟ حالات ایسے ہیں کہ شاید اپنے روزگار کا واحد ذریعہ رکشہ ہی بیچنا پڑے۔

‏ایسے وقت میں بے اختیار عمران خان یاد آتے ہیں۔ جس نظام نے میری ماں کا مفت علاج کروایا تھا، آج اسی کے لیے دل سے دعائیں نکلتی ہیں۔
‏رکشہ ڈرائیور

01/09/2026

‏اسلام آباد ہائیکورٹ کا آج کا فیصلہ خوش آئند ہے، لیکن اصل سوال اس پر عمل درآمد کا ہے۔ سپریم کورٹ پہلے ہی فیصلہ دے چکی ہے کہ عمران خان کو علاج کے لیے شفأ انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے، مگر اس فیصلے پر کتنا عمل ہوا؟ عدالتوں کو اپنے فیصلوں پر عمل درآمد بھی یقینی بنانا چاہیے۔

‏آج منگل کے روز ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی سے اہل خانہ کی ملاقات، کتابیں فراہم کرنے اور ان کے بیٹوں سے بات کرانے کا حکم دیا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ اس فیصلے پر کس حد تک عمل درآمد ہوتا ہے۔

‏علیمہ خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو

01/09/2026

پاکستان بھر سے عوام بڑی تعداد میں نکلیں گے۔ خیبر پختونخوا، پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے ساتھ طلبہ، کسان اور دیگر طبقات بھی اس احتجاج کا حصہ ہوں گے۔

یہ احتجاج مذاکرات یا رسائی کے لیے نہیں بلکہ عمران خان کی رہائی کے لیے ہے۔ جب تک رہائی نہیں ملتی، احتجاج جاری رہے گا۔

اس بار حالات مختلف ہیں۔ عوام کو اندازہ ہو چکا ہے کہ ملک میں کیا ہو رہا ہے، اور خاص طور پر پنجاب کے عوام فیصلہ کن کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ہمارا عزم ہے کہ ہر شہر سے قافلے نکلیں گے اور عمران خان کی رہائی تک یہ جدوجہد جاری رہے گی۔

31/08/2026

اگر آپکو عالمی امن کی فکر ہے اگر آپ سرحدوں سے بالاتر ہو کے انصاف کی پرواہ کرتے ہیں تو عمران خان کا ساتھ دو کیونکہ وہ کروڑوں کے کیلئے اکیلا کھڑا اور وہ کروڑ ہم پاکستانی ہیں۔

31/08/2026

‏عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان اور سلیمان خان کی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں مائیکل ایتھرٹن کے ساتھ خصوصی گفتگو، اردو ڈبنگ کے ساتھ

وزیراعلی سہیل آفریدی کی طرف سے دیا گیا پلان۔ تو تیار ہو نوجوانوں؟؟؟؟ نکلو پاکستان کی خاطر     نکلو عمران خان کہ خاطر
31/08/2026

وزیراعلی سہیل آفریدی کی طرف سے دیا گیا پلان۔
تو تیار ہو نوجوانوں؟؟؟؟
نکلو پاکستان کی خاطر نکلو عمران خان کہ خاطر

31/08/2026

:
27 ستمبر—نکلو پاکستان کی خاطر! اب نہیں تو کب؟ اپنے گھروں سے باہر نکلو، کیونکہ یہ پکار کسی عام انسان کی نہیں بلکہ آپ کے کپتان کی پکار ہے! یہ صرف ایک مارچ نہیں ہے، یہ آپ کی اور ہماری حقیقی آزادی کا فیصلہ ہے۔ اس ملک کے آئین کی بحالی، قانون کی حکمرانی اور اپنے بچوں کے محفوظ مستقبل کے لیے پورا پاکستان دارالحکومت اسلام آباد کی طرف رخ کر رہا ہے۔ تو پھر اہل_پاکستان... کیا آپ اپنے حقوق کی اس آخری جنگ کے لیے تیار ہو؟ چلو اسلام آباد!

Address

PTI Centrel Office Bhakkar
Bhakkar
30000

Telephone

+923005049307

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share