07/12/2025
*ہم سمجھتے رہے کہ دشمن بارڈر کے پار ہوتا ہے جو ہمارے گھروں پر حملہ آور ہو سکتا ہے اور اس کے ہوتے ہمارے خاندان محفوظ نہیں ہونگے اور یہ کہ ہمارے محافظ ہمیں ان سے محفوظ رکھیں گے، لیکن افسوس سب کچھ ایک جھوٹ نکلا، ایک خواب نکلا اور میرے محافظوں نے ملکی سلامتی کے نام پر مجھ پر اور میرے پاکستانیوں پر حملہ آور ہو گئے، آزاد سانسوں اور خوشحالی کی تمام امیدیں دم توڑ رہی ہیں، ہم اب کس محمدٌ بن قاسم کا انتظار کریں؟*
💔