Jamiat Youth Forum Bhakkar

Jamiat Youth Forum Bhakkar جمعیت کا مقصد جمعیت کا پیغام
خدا کی زمیں پر خدا کا نظام

28/06/2026

ان شاءاللہ اگلا ریکارڈ پنجاب ضلع قصور میں بنے گا

24/06/2026

تاریخ بہادروں کی لکھی جاتی ہے
بزدل تو قصہ پارینہ ہوجاتے ہیں
مولانا راشد محمود سومرو کی وہ یادگار ویڈیو جسے جمعیت علماء اسلام سے تعلق نہ رکھنے والے بھی دیکھ اور سن چکے ہیں آج بھی اسی واقع سے یاد کرتے ہیں وہ جو ڈٹ گیا تھا واقعی وہ بہادر ہے نڈر ہے دلیر ہے ہونا بھی یوں ہی چاہیے
اللّٰہ تعالیٰ جمعیت علماء اسلام کے اس شیر کو سدا سلامت رکھے

24/06/2026

ویسے آج قائد محترم کا اسمبلی میں بیٹھنے کا انداز بہت پسند آیا 🔥

24/06/2026
امریکہ کے غلام ضمیر فروش میڈیا اور حکومت نے ایک بار پھر قائد جمعیت کا خطاب بلیک آؤٹ کر دیا۔ ابابیلوں اپنی طاقت دکھا دو
24/06/2026

امریکہ کے غلام ضمیر فروش میڈیا اور حکومت نے ایک بار پھر قائد جمعیت کا خطاب بلیک آؤٹ کر دیا۔ ابابیلوں اپنی طاقت دکھا دو

24/06/2026

مولانا فضل الرحمان صاحب اور وزیراعظم
کے درمیان دلچسپ مکالمہ ❤👇🏁

24/06/2026

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کا
صوبہ پنجاب ضلع قصور میں انٹری کےکچھ اس طرح مناظر ہونگے انشاءاللہ

24/06/2026

تحفظ ختم نبوت و شھد ائے کربلا کانفرنس میرو خان چوک لاڑکانہ سے قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب کا خطاب

Address

Bhakkar Punjab
Bhakkar
30000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Youth Forum Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share