موسی خیل پیٹرولیم سروس اینڈ کمیشن شاپ

موسی خیل پیٹرولیم سروس اینڈ کمیشن شاپ اگر اپنا کردار اعلی اور مضبوط بنانا هو تو
خواهشات کو ?

20/09/2021

پیشنٹ ڈاکٹر کا اپنا ہی سگا بیٹا نِکلا

الحمدولللہ نوکیلے اور چوڑے پتے والی جڑی بوٹیوں کی تلافی ایک ساتھ اکانومی پیسٹیسائیڈ نے ہمیشہ اپنے زمیندار ساتھ شانہ بشان...
28/10/2020

الحمدولللہ نوکیلے اور چوڑے پتے والی جڑی بوٹیوں کی تلافی ایک ساتھ اکانومی پیسٹیسائیڈ نے ہمیشہ اپنے زمیندار ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہو کر پیداوار میں اضافے کی کوشش کی ہے اب زمیندار کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
اکانومی کا ٹاپ لانٹس سب سے لازوال کوالٹی کے ساتھ💪💪💪💪💪💪💪👍👍👍👍
رابطہ نمبر
موسیٰ خیل ٹریڈرز بھکر خانسر روڈ حیدری چوک
03007789611

04/02/2020
زندگی تو نے قبر سے کم دی ہے جگہپاؤں جو پھیلاؤ تو دیوار میں سر لگتا
09/12/2019

زندگی تو نے قبر سے کم دی ہے جگہ
پاؤں جو پھیلاؤ تو دیوار میں سر لگتا

14/07/2019

#بغداد کے بازار میں ایک حلوائی صبح صبح اپنی دکان سجا رہا تھا کہ ایک فقیر آنکلا تو دکاندار نے کہا کہ باباجی آؤ بیٹھو
فقیر بیٹھ گیا تو حلوائی نے گرم گرم دودھ فقیر کو پیش کیا. فقیر نے دودھ پی کر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا اور اس حلوائی کو کہا کہ بھائی تیرا شکریہ اور یہ کہہ کرفقیرچل پڑا۔

بازار میں ایک فاحشہ عورت اپنے دوست کے ساتھ سیڑھیوں پر بیٹھ کر موسم کا لطف لے رہی تھی۔ ہلکی ہلکی بوندا باندی ہو رہی تھی، بازار میں کیچڑ تھا، فقیر اپنی موج میں بازار سے گزر رہا تھا کہ فقیر کے چلنے سے ایک چھینٹا اڑا اورفاحشہ عورت کے لباس پر گر گیا۔ جب یہ منظر فاحشہ عورت کے دوست نے دیکھا تو اسے بہت غصہ آیا۔ وہ اٹھا اور فقیر کے منہ پرتھپڑ مارا اور کہا کہ فقیر بنے پھرتے ہو، چلنے پھرنے کی تمیز نہیں؟

فقیر نے ہنس کر آسمان کی طرف دیکھا اور کہا
مالک تو بھی بڑا بے نیاز ہے، کہیں سے دودھ پلواتا ہے اور کہیں سے تھپڑ مرواتا ہے.. یہ کہہ کر فقیر آگے چل پڑا،

فاحشہ عورت چھت پر جارہی ہوتی ہے تو اس کا پاؤں پھسلتا ہے اور زمین پر سر کے بل گر جاتی ہے، اس کو ایسی شدید چوٹ لگتی ہے کہ موقع پر ہی فوت ہوجاتی ہے۔

شور مچ گیا کہ فقیر نے آسمان کی طرف منہ کر کے بدعا دی تھی، جس کی وجہ سے یہ قیمتی جان چلی گئی

فقیر ابھی بازار کے دوسرے کونے تک نہیں پہنچ پائے تھے کہ لوگوں نے فقیر کو پکڑ لیا اور کہا کہ بڑے فقیر بنے پھرتے ہو، حوصلہ بھی نہیں رکھتے ہو

فقیرنے کہا کہ کیا ہوا میاں؟ لوگوں نے کہا کہ تم نے بددعا دی اور عورت کی جان چلی گئی

فقیرنے کہا کہ واللہ میں نے تو کوئی بددعا نہیں دی تو لوگوں نے ضد کی اور کہا کہ نہیں تیری بددعا کا کیا دھرا ہے۔

جب لوگوں نے ضد کی تو فقیر نے کہا کہ اصل بات پوچھتے ہو تو میں نے کوئی بددعا نہیں کی، یہ یاروں یاروں کی لڑائی ہے.

لوگوں نے کہا کہ وہ کیا؟ فقیر نے کہا کہ جب میں گزر رہا تھا اور میرے پاؤں سے چھینٹا اڑا اور اس عورت کے لباس پر پڑا تو اس کے یار کو غصہ آیا، اس نے مجھے مارا تو پھر میرے یار کو بھی غصہ آگیا..!!

Address

Bhakkar Punjab
Bhakkar
POSTCODE

Telephone

03007789611

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when موسی خیل پیٹرولیم سروس اینڈ کمیشن شاپ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to موسی خیل پیٹرولیم سروس اینڈ کمیشن شاپ:

Share

Category