pakistan tehreek insaf

pakistan tehreek  insaf imran Khan is last choice

28/10/2025
18/05/2024

‏جولائی میں بجلی کی فی یونٹ قیمت 85 روپے تک جانے کا امکان ہے حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی کے بلوں میں تین قسم کے نئے اضافے لگانے کی یقین دہانی کروا دی ہے،،صحافی شہباز رانا

‏پورے 9 مہینے بعد عمران خان کی ایک جھلک سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ 🇵🇰
16/05/2024

‏پورے 9 مہینے بعد عمران خان کی ایک جھلک سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ 🇵🇰

14/05/2024

‏سُپریم کورٹ کا عمران خان کو 16 مئی کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم،یقینی بنایا جائے کہ ویڈیو لنک پر درست طریقے سے دلائل دیئے جاسکیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ۔۔۔!!!

13/05/2024

‏خیراتی مخصوص نشستوں پر رکن اسمبلی بننے والوں کی کامیابی کا نوٹی فکیشن معطل (78ارکان)، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ فیصلے پر عمل کر دیا۔

پنجاب اسمبلی 27
خیبر پختون خوا اسمبلی 25
قومی اسمبلی 23
سندھ اسمبلی 3

06/05/2024

‏مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل، حکومتی جماعتوں میں تقسیم کی گئیں خیراتی نشستیں واپس

05/05/2024

‏اپوزیشن لیڈر پنجاب ملک احمد خان 🚨

پچھلے 2سال 9اپریل 2022 سے یہ حکومت کام کررہی ہیں 32لاکھ گندم منگوالی حکومت نے فی ایکڑ 6 بوری دی ہے جو کہ کسان کے ساتھ ایک مزاق ہے، کیا 15 من کسان کی پیداوار ہے؟یہ حکومت ٹک ٹاک پر چل رہی ہے، یہ محترمہ کاسمیٹک گورنمنٹ ہے‘

05/05/2024

‏ڈیرہ اسماعیل خان سے اسلام آباد واپسی پر شیر افضل خاں مروت کی گاڑی کے 2 ٹائر پھٹ گئے ،شیرافضل خاں مروت اور ان کے ساتھی حادثہ میں محفوظ رہے

04/05/2024

‏سنا ہے کہ فارم 47 والے اور گندم والے آپس میں لڑ پڑے ہیں 🤨

03/05/2024

‏“تین جماعتوں کے علاوہ سب سے بات کریں گے، تین نام ڈیل کے لیے نہیں بات چیت کے لیے تجویز کیے ہیں۔ ڈیل جیل سے بچنے کے لیے کی جاتی ہے، 18 ماہ سے کہہ رہا ہوں کہ بات چیت کے لیے تیار ہوں لیکن کسی ڈیل کا حصہ نہیں بنیں گے”۔ عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو

03/05/2024

‏بریکنگ نیوز۔۔۔ سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ دئیے جانے کےفیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل سماعت کےلئے مقرر کردی گئی،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی بنچ میں شامل نہیں،جسٹس منصور علی شاہ،جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس اطہر من اللہ 8 مئی کو سماعت کرینگے

02/05/2024

‏حکومتی بے حسی کے خلاف تمام اضلاع میں مظاہرے کر رہے ہیں۔۔۔کسان اپنے مویشی اور گندم سڑکوں پر لا کر احتجاج کریں گے، کسانوں کو مارکیٹ کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔کسان 2800 روپے فی من تک فروخت کرنے پر مجبور ہیں، صدر کسان اتحاد کونسل

Address

Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when pakistan tehreek insaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share