انصاف یوتھ ونگ ہیتو

انصاف یوتھ ونگ ہیتو انصاف یوتھ ونگ ہیتو کا یہ آفیشل پیج ہے جس کا مقصد علاقہ کیلے انصاف کی کوشش کرنا ہے

09/05/2023

تمام کارکنان پرامن رہے کسی بھی توڑ پھوڑ کا حصہ نا بنے سب الیکشن ملتوی کرنے کا منصوبہ ہے ۔
اسد عمر جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف

عامر عنایت شہانی کی ڈاکٹر نثار حسین مرحوم کی رہائش گاہ آمد ۔ سیاسی امور اور الیکشن کے حوالے سے تفصیل گفتگو ہوئی ۔
24/04/2023

عامر عنایت شہانی کی ڈاکٹر نثار حسین مرحوم کی رہائش گاہ آمد ۔
سیاسی امور اور الیکشن کے حوالے سے تفصیل گفتگو ہوئی ۔

ضلعی صدر انصاف یوتھ ونگ بھکر کی طرف سے اہل اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں
21/04/2023

ضلعی صدر انصاف یوتھ ونگ بھکر کی طرف سے اہل اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں

کپتان کا ہر فیصلہ ملک کے وسیع تر مفاد میں ہوگا ۔ عامر شہانی ، عرفان اللہ نیازی ، امیر محمد خان اور غضنفر عباس چھینہ کو پ...
20/04/2023

کپتان کا ہر فیصلہ ملک کے وسیع تر مفاد میں ہوگا ۔ عامر شہانی ، عرفان اللہ نیازی ، امیر محمد خان اور غضنفر عباس چھینہ کو پارٹی ٹکٹ ملنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ انشااللہ بھکر سے پاکستان تحریک انصاف کلین سویپ کرے گی ۔✌️
ضلعی صدر انصاف یوتھ ونگ بھکر ملک فرحان نثار

لاہور ۔ انٹرویوز کی سب سے خوبصورت تصویر فخرے بھکر فخرے یوتھ فرزند بانی پاکستان تحریک انصاف بھکر ڈاکٹر نثار جوڑا صاحب صدر...
14/04/2023

لاہور ۔ انٹرویوز کی سب سے خوبصورت تصویر فخرے بھکر فخرے یوتھ فرزند بانی پاکستان تحریک انصاف بھکر ڈاکٹر نثار جوڑا صاحب صدر انصاف یوتھ ونگ بھکر ملک فرحان نثار جوڑا صاحب عمران خان کو انٹرویو دیتے ہوئے
پی پی -۹۱ بھکر کے لیے انٹرویو کے دوران عمران خان نے ڈاکٹر نثار حسین ملک مرحوم کا ذکر کرتے ہوئے ان کے کام کو سراہا اور کہا کہ بلاشبہ وہ پی ٹی آئی کا قیمتی اثاثہ تھے۔ انٹرویو کے علاوہ انکو ورکرز کے مسائل ،ضلع کے مسائل اور بھکر کی سیاسی صورتحال سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔

صدر انصاف یوتھ ونگ کلور کوٹ ذیشان زمان خان کی امیر محمد خان سے ملاقات کی جس میں ان کے والد صاحب جو کہ اس وقت سخت بیمار ہ...
13/04/2023

صدر انصاف یوتھ ونگ کلور کوٹ ذیشان زمان خان کی امیر محمد خان سے ملاقات کی جس میں ان کے والد صاحب جو کہ اس وقت سخت بیمار ہیں ان عیادت کی اور آئندہ الیکشن اور علاقے میں کمپین کے حوالے سے انصاف یوتھ ونگ کالائحہ عمل بھی تیار کیا گیا

ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ انصاف یوتھ ونگ بھکر ملک فرحان نثار جوڑا صاحب اور سابق ایم پی اے خان امیر محمد خان حسن خیلی صاحب کی لاہور...
12/04/2023

ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ انصاف یوتھ ونگ بھکر ملک فرحان نثار جوڑا صاحب اور سابق ایم پی اے خان امیر محمد خان حسن خیلی صاحب کی لاہور میں خوشگوار ملاقات

10/04/2023

زمان پارک لاہور ۔۔ ضلعی صدر انصاف یوتھ ونگ بھکر ملک فرحان نثار جوڑا کی ٹیم کے ہمراہ افطار ڈنر میں شرکت ۔۔ عمران خان کا بھکر پکارنے پر بھکر بھکر کے نعرے گونج اٹھے
ویلڈن فرحان نثار ویلڈن
❤️❤️❤️❤️

30/01/2023

پریس ریلیز
انصاف یوتھ ونگ ہیتو اور مادر باڈی یونین کونسل ہیتو پاکستان تحریک انصاف کے بانی جناب ڈاکٹر نثار احمد جوڑا صاحب کے فرزند ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ انصاف یوتھ ونگ بھکر ملک فرحان نثار جوڑا کی مکمل حمایت کا اعلان کرتی ہے فرحان بھائی ہمارے پہلے بھی ضلعی صدر ہے اور اب بھی انشاء اللہ ہم ڈاکٹر نثار احمد جوڑا صاحب کے لگائے ہوئے پودے کو کسی کی ذاتی رنجش کی وجہ سے مرجھانے نہیں دیں
ملک شہاب علی کھوکھر و دیگر ارکان ہمارے لیے قابل عزت و احترام ہے مگر سب سے پہلے عمران خان اور عمران خان کا نظریہ شکریہ ۔۔۔ انصاف یوتھ ونگ ہیتو ✌️

27/10/2022

وہ کیا کہتے ہیں جب گیدڑ کی موت آتی ہے تو شہر کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔آگے ساریاں کڑیاں ملا لیں

30/09/2022

آزادی کو پانے کیلئے ایک قیمت ادا کرنی پڑتی ہے شاہد قوم ابھی اسکے لئے تیار نی ہے

Address

Kalur Kot
Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انصاف یوتھ ونگ ہیتو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share