District Food Controller Bhakkar

District Food Controller Bhakkar Food Department - District Food Controller, Bhakkar

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر بھکر جناب خالد حسین سیال صاحب کا داجل چیک پوسٹ کا سرپرائز وزٹفوڈ اسٹاف کی حاضری کو یقینی بناتے ہوئے ،...
27/05/2026

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر بھکر جناب خالد حسین سیال صاحب کا داجل چیک پوسٹ کا سرپرائز وزٹ
فوڈ اسٹاف کی حاضری کو یقینی بناتے ہوئے ، فوڈ اسٹاف اور پولیس اہلکاروں کی عید کے دن ڈیوٹی پر حوصلہ افزائی ، اس موقع پر اُنہوں نے سیکیورٹی کیمروں کا بھی معائنہ کیا
Maryam Nawaz Sharif
Amjad Hafeez

27/05/2026
ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ سرگودھا ڈویژن مہر اعجاز احمد سیال صاحب اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مہر خالد حسین سیال صاحب کا رات گئے  داجل...
20/05/2026

ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ سرگودھا ڈویژن مہر اعجاز احمد سیال صاحب اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مہر خالد حسین سیال صاحب کا رات گئے داجل چیک پوسٹ کا دورہ۔ غیر قانونی گندم کی سمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے مال بردار گاڑیوں کی چیکنگ کرتے ہوئے ڈیوٹی پر مامور محکمہ فوڈ اور محکمہ پولیس کے عملے کی کوششوں کو سراہا ۔

مورخہ 19/05/2026حکومت پنجاب کے احکامات کے مطابق گندم خریداری سلسلے کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر بھکر اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ...
19/05/2026

مورخہ 19/05/2026
حکومت پنجاب کے احکامات کے مطابق گندم خریداری سلسلے کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر بھکر اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر بھکر جناب خالد حسین سیال صاحب کی غلہ منڈی کے آڑھتیوں سے ملاقات ۔ آڑھتیوں کو گندم خریداری مہم کے سلسلے میں حکومت کے ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے پر سخت ہدایات جاری کیں

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر بھکر جناب خالد حسین سیال صاحب نے داجل چیک پوسٹ پر مکمل نگرانی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور گندم کی غ...
18/05/2026

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر بھکر جناب خالد حسین سیال صاحب نے داجل چیک پوسٹ پر مکمل نگرانی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور گندم کی غیر قانونی سمگلنگ کے حوالے سے ڈیوٹی پر موجود سٹاف کو سخت ہدایات جاری کی ہیں

مورخہ 18/05/2026گندم خریداری مہم کے سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر بھکر اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر بھکر جناب خالد حسین سیال صاحب کی ...
18/05/2026

مورخہ 18/05/2026
گندم خریداری مہم کے سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر بھکر اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر بھکر جناب خالد حسین سیال صاحب کی غلہ منڈی کے آڑھتیوں سے ملاقات کی اور گندم خریداری مہم کے متعلق مذاکرات کیے اور غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کی حوصلا شکنی کی

گندم خریداری مہم کے حوالے سے محکمہ فوڈ کا عملہ سر گرم منکیرہ میں رات گئے محکمہ فوڈ کے فوڈ انسپکٹر محمد زبیر غوری صاحب او...
16/05/2026

گندم خریداری مہم کے حوالے سے محکمہ فوڈ کا عملہ سر گرم
منکیرہ میں رات گئے محکمہ فوڈ کے فوڈ انسپکٹر محمد زبیر غوری صاحب اور فوڈ انسپکٹر ارشد حسین صاحب نے کارروائی کرتے ہوئے 39MT گندم برآمد کی۔
حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں پنجاب کی عوام کی گندم کی غیر قانونی گندم سمگلنگ کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی جاری رکھی جائے گی

گندم خریداری مہم 2026ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر بھکر جناب خالد حسین سیال صاحب نے پی آر سنٹر 67 ایم ایل کا دورہ کیا اور خریداری ک...
15/05/2026

گندم خریداری مہم 2026
ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر بھکر جناب خالد حسین سیال صاحب نے پی آر سنٹر 67 ایم ایل کا دورہ کیا اور خریداری کے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر بھکر جناب خالد حسین سیال صاحب نے گندم خریداری مرکز کلور کوٹ کا دورہ کیا اور خریداری کے عمل کا جائزہ ل...
14/05/2026

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر بھکر جناب خالد حسین سیال صاحب نے گندم خریداری مرکز کلور کوٹ کا دورہ کیا اور خریداری کے عمل کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے عملے کو کسانوں کی بہترین رہنمائی، اور مکمل شفافیت یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔ اور گندم کی غیر قانونی سمگلنگ کی روک تھام کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا۔

Address

Near Bus Stand, Bihari Colony
Bhakkar
30000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Food Controller Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share