Bhabra Sargodha

Bhabra Sargodha Real Bhabra Sargodha fans.This page parvoided you real Sargodha photos or News... Real Bhabra sargodha fans.This page parvoided you real Bhabra photo

تلاش گمشدہ فردآفتاب گاڑا کا چھوٹا بھائی خرم شہزاد گاڑا سکنہ پل میانی بھابڑا گزشتہ روز شام 5 بجے سے لاپتہ ہےاگر کسی بھائی...
29/05/2026

تلاش گمشدہ فرد
آفتاب گاڑا کا چھوٹا بھائی خرم شہزاد گاڑا سکنہ پل میانی بھابڑا گزشتہ روز شام 5 بجے سے لاپتہ ہے
اگر کسی بھائی نے دیکھا ہو یا کوئی معلومات ہو تو براہ کرم اس نمبر پر رابطہ کریں

03000254761

محسن ولد نذیر قوم رانجھا قتل ہوا ہے وریام میں بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا
16/05/2026

محسن ولد نذیر قوم رانجھا قتل ہوا ہے وریام میں بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا

الحمدلله بھابڑہ کی عوام کا دیرینہ مطالبہ آخرکار پورا ہو گیافخرِ بھابڑہ ایم پی اے میاں سلطان علی رانجھا صاحب نے بھابڑہ ہس...
15/05/2026

الحمدلله
بھابڑہ کی عوام کا دیرینہ مطالبہ آخرکار پورا ہو گیا
فخرِ بھابڑہ ایم پی اے میاں سلطان علی رانجھا صاحب نے بھابڑہ ہسپتال سے براستہ مدرسہ ضیاء العلوم پل میانی تک سڑک کی تعمیر کا کام شروع کروا کر اہل علاقہ کے دل جیت لیے
انجمن تاجران بھابڑہ اور اہل بھابڑہ کی جانب سے اپنے محترم لیڈران میاں سلطان علی رانجھا اور چوہدری محسن شاہ نواز کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا جاتا ہے
اس خوشی میں مٹھائی بھی تقسیم کی گئی جبکہ عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
اللہ پاک ہمارے لیڈران کو ہر میدان میں سرخرو رکھے اور اسی طرح حلقے کی فلاح و بہبود کے لیے دن رات خدمت کی توفیق عطا فرمائے آمین

10/05/2026

پاکستان کی میزائل پروگرام میں ایک اور بڑی کامیابی، پاکستان نے فتح 5 میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا، ذرائع

08/05/2026
07/05/2026

الحمدللہ بھابڑہ ہسپتال سے لے کر با راستہ مدرسہ ضیاء العلوم pc کا کام شروع ہو گیا ہے PC بھی وہ جو پہلے بھابڑہ میں کیسی نے نہیں بنای سریا ڈال کر شکریہ میاں سلطان علی رانجھا آپ نے بھابڑہ سے کیا ھوا وعدہ پورا کر دیا ہے ❤️

🚨 فیصل آباد: معمولی تلخ کلامی نے تین گھر اجاڑ دیے، سابق ایس پی کی فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق​فیصل آباد ()تھ...
29/04/2026

🚨 فیصل آباد: معمولی تلخ کلامی نے تین گھر اجاڑ دیے، سابق ایس پی کی فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق
​فیصل آباد ()
تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقہ چک 651 گ ب میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں کھیتوں میں جانور گھسنے کے معمولی تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔
​🛑 واقعے کی تفصیلات:
​پولیس ذرائع کے مطابق سابق ایس پی فاروق ہندل اور چدھڑ گروپ کے درمیان جھگڑا اس وقت شروع ہوا جب کھیتوں میں جانور گھس گئے۔ تلخ کلامی بڑھنے پر چدھڑ گروپ نے مبینہ طور پر کلہاڑی کے وار کر کے سابق ایس پی فاروق ہندل کو زخمی کر دیا۔
​🔥 خونی تصادم اور ہلاکتیں:
​زخمی ہونے کے بعد سابق ایس پی اور اس کے بھتیجوں نے مشتعل ہو کر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں:
​ناصر (60 سالہ) موقع پر دم توڑ گیا۔
​امتیاز (35 سالہ) ولد ناصر بھی فائرنگ کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا۔
​جعفر (50 سالہ) بھائی ناصر، شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا مگر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں ہی چل بسا۔
​👮 پولیس کارروائی:
​واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے سابق ایس پی فاروق ہندل سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے اور پولیس مزید قانونی کارروائی میں مصروف ہے۔
​"انسانی جان کی قیمت معمولی جھگڑے کی نذر ہو گئی، قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ۔"

عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ بشیر کالونی مدرسہ ضیاء العلوم بھابڑہ روڑ کالج  منیاں شہید قبرستان  سڑک کا کام جاری ہے ...
27/04/2026

عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ بشیر کالونی مدرسہ ضیاء العلوم بھابڑہ روڑ کالج منیاں شہید قبرستان سڑک کا کام جاری ہے بڑی گاڑیاں وہاں سے نہیں گزرا سکتی لہٰذا متبادل راستہ اختیار کریں شکریہ

*ٹرانسفارمر چوری کی بڑھتی وارداتیں* آج رات پل میانی پر دودھ والے کار خانے کا ٹرانسفارمر چوری ھو گیا رات کی تاریخی اور  ل...
26/04/2026

*ٹرانسفارمر چوری کی بڑھتی وارداتیں* آج رات پل میانی پر دودھ والے کار خانے کا ٹرانسفارمر چوری ھو گیا رات کی تاریخی اور لوڈشیڈنگ کا فاعدہ اٹھاتے ھوئے چور ٹرانسفارمر سے قیمتی سامان لے گیا

بھابڑہ پل میانی اور گردو نواح کے عوام سے گزارش ہے کہ ٹرانسفارمر چور گروہ تحصیل بھلوال اور کوٹ مومن بھابڑہ بچہ کلاں کے علاقوں میں سرگرم ہے۔

رات کے کسی پہر بھی بجلی کی بندش کی صورت میں فوراً اپنے ٹرانسفارمر کو چیک کریں۔ چوروں کے لئے آسان شکار ذاتی ٹرانسفارمر ہیں لہذا فیکڑی اور ڈیرہ جات کے عوام محتاط رہیں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال کے بارے میں فیسکو یا پولیس کے ہنگامی رابطہ نمبر 118 یا 15 پر کال کریں تاکہ عوامی اثاثوں کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

اپنے اردگرد کسی بھی مشکوک شخص کی نشاندہی میں تاخیر نہ کریں۔ قومی اثاثوں کے چور قومی دشمن ہیں۔

بھابڑہ کی مشہور ومعروف شخصیت چوہدری حاجی جہانزیب نمبر دار رضآ الہیٰ سے وفات پا گئے ہیں اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ...
24/04/2026

بھابڑہ کی مشہور ومعروف شخصیت چوہدری حاجی جہانزیب نمبر دار رضآ الہیٰ سے وفات پا گئے ہیں اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Address

Bhabra Sargodha
Bhabra
40470

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhabra Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category