Government Boys Higher Secondary School Bewal

Government Boys Higher Secondary School Bewal Government Boys Higher Secondary School Bewal is a well-established and reputable government educational institution.

The school maintaines a strong tradition of academic excellence with a commitment to quality education for the local community.

15/05/2026

وزیرِ تعلیم, پنجاب کی ہدایات کے مطابق تمام سرکاری و غیر سرکاری تعلیمی اداروں کو جمعہ اور ہفتہ کے دن سختی سے تعطیل ہوگی۔

15/05/2026

تمام سرکاری و نجی سکول و کالجز کے سربراہان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سیشن 2026-28 کے لیے نہم اور فرسٹ ائیر کے طلبا و طالبات کی رجسٹریشن کرتے وقت ان کے فنگر پرنٹس لینا لازمی ہو گا, واضح رہے کہ امیدواران کی بائیو میٹرک کے بغیر ان کی رجسٹریشن کا عمل مکمل نہ ہوگا اس حوالے سے کسی بھی قسم کی کوتاہی کا ذمہ ادارہ خود ہو گا ۔ بورڈ حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد امتحانی نظام میں شفافیت بڑھانا اور جعلی اندراجات کی روک تھام کرنا ہے۔

خدا حافظ سر: بہت ہی پیاری اور ہر دل عزیز شخصیت، جناب سعید احمد صاحب آج اپنا سروس کیرئیر پورا کر کے سکول سے رخصت! گورنمن...
14/05/2026

خدا حافظ سر: بہت ہی پیاری اور ہر دل عزیز شخصیت، جناب سعید احمد صاحب آج اپنا سروس کیرئیر پورا کر کے سکول سے رخصت! گورنمنٹ بوائیز ہائیر سکینڈری سکول بیول کی طرف سے خراجِ سد تحسین، اللہ پاک ااپ کو صحتِ کاملہ نصیب فرمائے۔ 💗

08/05/2026

تعلیمی اداروں میں 25 مئی سے 16 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری

05/05/2026
جماعت دہم کے طلبہ کی پروقار الوداعی تقریب، نیک خواہشات اور  اچھے مستقبل کی امید کے ساتھ۔
17/02/2026

جماعت دہم کے طلبہ کی پروقار الوداعی تقریب، نیک خواہشات اور اچھے مستقبل کی امید کے ساتھ۔

رمضان مبارک میں پنجاب بھر کے سکولوں کے اوقات کار
17/02/2026

رمضان مبارک میں پنجاب بھر کے سکولوں کے اوقات کار

کلاس 92 آرٹس گروپ آف گورنمنٹ بوائز سکینڈری سکول بیول کے اعزاز میں چوہدری نزاکت آف دھیڑہ کنیال کا ظہرانہ۔ ماضی کے دوست...
28/01/2026

کلاس 92 آرٹس گروپ آف گورنمنٹ بوائز سکینڈری سکول بیول کے اعزاز میں چوہدری نزاکت آف دھیڑہ کنیال کا ظہرانہ۔ ماضی کے دوست اور کلاس فیلوز پھر سے اگٹھے۔

جناب قابلِ صد احترام حافظ ولی استان صاحب، والدِ گرامی جناب حافظ محمد اکرام صاحب، سابقہ استاد گورنمنٹ بوائز ہائر سکینڈری ...
24/01/2026

جناب قابلِ صد احترام حافظ ولی استان صاحب، والدِ گرامی جناب حافظ محمد اکرام صاحب، سابقہ استاد گورنمنٹ بوائز ہائر سکینڈری سکول بیول، اللہ تعالیٰ آپ کو غریق رحمت کرے 🕌☪️

Address

Dist Rawalpindi, Tahsil Gujarkhan, PO BEWAL
Bewal
47910

Opening Hours

Tuesday 08:00 - 13:15
Wednesday 08:00 - 14:45
Thursday 08:00 - 14:45
Friday 08:00 - 14:45
Saturday 08:00 - 14:45

Telephone

+92513360110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Boys Higher Secondary School Bewal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Government Boys Higher Secondary School Bewal:

Share