29/03/2025
مدرسہ حسان بن ثابت ٹم بشام
الحمدللہ اللہ تعالیٰ کی فضل وکرم اور دوست واحباب کی دعاؤں اور مالی تعاون سے مدرسہ حسان بن ثابت ٹم بشام میں بمب کی بھرائی مکمل ھوی اور انشاء اللہ تعالیٰ عید الفطر کے بعد آپ لوگوں کی دعاؤں اور مالی معاونت سے پہلی منزل کی پلستر دروازے رنگ روغن اور بجلی کا کام شروع ھوگااورساتھ ہی انشاءاللہ دوسری منزل کی بھرائی بھی ھوگی *
مزید مالی معاونت کیلئے ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر 03425600342
اسلامی بینک اکاؤنٹ نمبر 0303600315420001